صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 660 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 660

صحيح البخاری جلدم ۶۶۰ ۵۱ - كتاب الهبة ، نَّافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ ان کے باپ نے نافع سے، نافع نے حضرت ابن عمر عَنْهُمَا قَالَ: أَتَى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ انہوں نے کہا نبی علی وَسَلَّمَ بَيْتَ فَاطِمَةَ فَلَمْ يَدْخُلْ عَلَيْهَا حضرت فاطمہ کے گھر آئے۔ان کے پاس اندر نہیں وَجَاءَ عَلِيٌّ فَذَكَرَتْ لَهُ ذَلِكَ فَذَكَرَهُ گئے (باہر سے ہی لوٹ گئے۔) حضرت علیؓ آئے تو لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : إِنِّي حضرت فاطمہ نے اُن سے یہ ذکر کیا۔حضرت علیؓ نے رَأَيْتُ عَلَى بَابِهَا سِتْرًا مَوْشِيًّا فَقَالَ : بی ﷺ سے اس کا ذکر کیا، تو آپ نے فرمایا: میں نے مَا لِي وَلِلدُّنْيَا فَأَتَاهَا عَلِيٌّ فَذَكَرَ ذَلِكَ اِس کے دروازہ پر منقش پردہ دیکھا تھا۔آپ نے فرمایا: مجھے دنیا سے کیا واسطہ۔یہ سن کر حضرت علی حضرت فاطمہ لَهَا فَقَالَتْ: لِيَأْمُرْنِي فِيْهِ بِمَا شَاءَ۔کے پاس آئے اور ان سے یہ ماجرہ بیان کیا تو انہوں قَالَ: تُرْسِلِيْ بِهِ إِلَى فُلَانٍ أَهْلِ بَيْتِ نے کہا: آنحضرت ﷺ سے عرض کریں آپ جو چاہیں فِيهِمْ حَاجَةٌ۔مجھے اس کی نسبت فرمائیں۔آپ نے فرمایا: فلاں گھر والوں کو وہ بھیج دو۔انہیں اس کی ضرورت ہے۔٢٦١٤ : حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ :۲۶۱۴ حجاج بن منہال نے ہمیں بتایا۔شعبہ نے حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ : أَخْبَرَنِي عَبْدُ الْمَلِكِ ہم سے بیان کیا کہ انہوں نے کہا: مجھے عبدالملک بن ابْنُ مَيْسَرَةَ قَالَ: سَمِعْتُ زَيْدَ بْن میسرہ نے خبر دی کہ عبد الملک نے کہا: میں نے زید وَهْبٍ عَنْ عَلِيّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ : بن وہب سے سنا۔وہ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے أَهْدَى إِلَيَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ روایت کرتے تھے۔انہوں نے کہا: نبی ﷺ نے حُلَّةً سِيَرَاءَ فَلَبِسْتُهَا فَرَأَيْتُ الْغَضَبَ مجھے ایک دھاریدار ریشمی جوڑا دیا۔میں نے وہ پہن لیا۔پھر میں نے آپ کے چہرے میں ناراضگی دیکھی۔فِي وَجْهِهِ فَشَقَقْتُهَا بَيْنَ نِسَائِي۔میں نے اسے پھاڑ کر اپنی عورتوں میں تقسیم کر دیا۔اطرافه: ٥٣٦٦ ١٥٨٤٠ هَدِيَّةُ مَا يُكْرَهُ لُبسُهَا: جہاں تک مردوں اور عورتوں کے لباس پہنے کا تعلق ہے اس کا ذکر کتاب اللباس میں آئے گا، لیکن یہاں ریشم وغیرہ کے لباس جن کا پہننا مرد کے لئے نا مناسب ہے ان تشریح الفاظ " عن نافع فتح الباری مطبوعہ بولاق کے مطابق ہیں۔(فتح الباری جزء۵ حاشیہ صفحہ ۲۸ ) ترجمہ اسکے مطابق ہے۔