صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 655 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 655

صحيح البخاری جلد ۴ ۶۵۵ ۱ ۵ - كتاب الهبة إِلَّا إِحْدَى الطَّائِفَتَيْنِ قَالُوا: فَإِنَّا نَخْتَارُ کی جو اس کی شان کے شایان ہے۔ پھر آپ نے فرمایا: سَبْيَنَا فَقَامَ فِي الْمُسْلِمِينَ فَأَثْنَى عَلَى اما بعد - دیکھو یا - یہ تم بھو یہ تمہارے بھائی ہمارے پاس تو بہ کر کے اللَّهِ بِمَا هُوَ أَهْلُهُ ثُمَّ قَالَ : أَمَّا بَعْدُ فَإِنَّ آئے ہیں اور میں مناسب سمجھتا ہوں کہ ان کو ان کے قیدی واپس کردوں ۔ اس لئے جو خوشی سے ایسا کرنا إِخْوَانَكُمْ هَؤُلَاءِ جَاءُوْنَا تَائِبِينَ وَإِنِّي چاہے واپس کر دے اور جو یہ پسند کرے کہ اپنے حصے رَأَيْتُ أَنْ أَرُدَّ إِلَيْهِمْ سَبْيَهُمْ فَمَنْ أَحَبَّ پر ہی رہے تو وہ بھی دے دے اور انتظار کرے، یہاں مِنْكُمْ أَنْ يُطَيِّبَ ذَلِكَ فَلْيَفْعَلْ وَمَنْ تک کہ اللہ اس کے بعد جو ہمیں پہلے مال غنیمت دے أَحَبَّ أَنْ يَكُوْنَ عَلَى حَظِهِ حَتَّى نُعْطِيَهُ ہم اس میں سے اسے حصہ دے دیں۔ اس پر لوگوں نے رقم إِيَّاهُ مِنْ أَوَّلِ مَا يُفِيءُ اللَّهُ عَلَيْنَا کہا : یا رسول اللہ ! ہم نے ان کیلئے یہ بات خوشی سے فَلْيَفْعَلْ فَقَالَ النَّاسُ : طَيَّبْنَا يَا رَسُولَ منظور کر لی ہے۔ پھر آپ نے صحابہ سے فرمایا: ہم نہیں جانتے کہ تم میں سے کس نے اجازت دی ہے اور کس اللَّهِ لَهُمْ۔ فَقَالَ لَهُمْ: إِنَّا لَا نَدْرِي مَنْ أَذِنَ مِنْكُمْ فِيْهِ مِمَّنْ لَّمْ يَأْذَنْ فَارْجِعُوْا نے اجازت نہیں دی۔ اس لئے تم واپس جاؤ { اور تمہارے سر براہ ہمارے پاس تمہارے مشورہ کو پیش حَتَّى يَرْفَعَ إِلَيْنَا عُرَفَاؤُكُمْ أَمْرَكُمْ کریں ۔ اس پر لوگ واپس چلے گئے اور ان کے فَرَجَعَ النَّاسُ فَكَلَّمَهُمْ عُرَفَاؤُهُمْ } سربراہوں نے ان سے گفتگو کی ، اس کے بعد وہ نبی ثُمَّ رَجَعُوْا إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ﷺ کے پاس لوٹ آئے۔ انہوں نے آپ کو بتایا کہ وَسَلَّمَ فَأَخْبَرُوهُ أَنَّهُمْ طَيَّبُوا وَأَذِنُوا۔ لوگوں نے خوشی سے اسے قبول کر لیا ہے اور ہوازن کو قیدی لے جانے کی اجازت دے دی ہے۔ وَهَذَا الَّذِي بَلَغَنَا مِنْ سَبْيِ هَوَازِنَ اور یہ وہ خبر ہے جو ہوازن کے قیدیوں سے متعلق ہمیں هَذَا آخِرُ قَوْلِ الزُّهْرِيِّ۔ يَعْنِي فَهَذَا پہنچی ہے۔ یہ الفاظ زہری کی بات کا آخری حصہ ہیں۔ الَّذِي بَلَغَنَا ۔ یعنی یہ وہ خبر ہے جو ہمیں پہنچی ہے۔ اطرافه : ۲۳۰۷-۲۳۰۸، ٢٥۳۹ - ٢٥٤٠ ، ٢٥٨٣ - ٢٥٨٤، ٣١٣١-٣١٣٢، 4318-4319، ٧١٧٦-٧١٧٧۔ الفاظ عُرَفَاءُ كُمْ أَمْرَكُمْ فَرَجَعَ النَّاسُ فَكَلَّمَهُمْ عُرَفَاؤُهُمْ ، فتح الباری مطبوعہ بولاق کے مطابق ہیں۔ فتح الباری جزء ۵ حاشیہ صفحہ ۲۷۹) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔