صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 652
صحيح البخاری جلد ۴ ۶۵۲ ۱ ۵ - كتاب الهبة ٢٦٠٣ : حَدَّثَنِي ثَابِتُ بْنُ مُحَمَّدٍ :۲۶۰۳ ثابت بن محمد نے مجھ سے بیان کیا: مسعر حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ عَنْ مُحَارِبِ عَنْ جَابِرٍ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے محارب سے، محارب نے رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ میں نبی وَسَلَّمَ فِي الْمَسْجِدِ فَقَضَانِي وَزَادَنِي۔ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس مسجد میں آیا اور آپ نے مجھے قیمت ادا کی اور زیادہ دیا۔ إطرافه ٤٤٣ ، ۱۸۰۱ ، ۲۰۹۷ ، ۲۳۰۹، ۲۳۸۵، ٢۳۹۴، ٢٤٠٦ ، ٢٤٧٠، ٢٦٠٤ ، ٢٧١٨، ،٥٠، ٥٢٤٣۸۰ ،۵۰۷۹ ،۴۰۵۲ ، ۳۰۹۰ ،۳۰۸۹ ، ۳۰۸۷ ،۲۹٢٨٦١، ٦٧ ٥٢٤٤، ٥٢٤٥، ٥٢٤٦، ٥٢٤٧، ٥٣٦٧، ٦٣٨٧ ٢٦٠٤ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ :۲۶۰۴ محمد بن بشار نے ہمیں بتایا۔ غندر نے ہم حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مُحَارِبِ سے بیان کیا کہ شعبہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ رَضِيَ اللهُ محارب بن دثار ) سے روایت کی ( محارب نے کہا: ) عَنْهُمَا يَقُولُ : بِعْتُ مِنَ النَّبِيِّ صَلَّى میں نے حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما سے سنا، اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعِيْرًا فِي سَفَرٍ فَلَمَّا کہتے تھے: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک سفر میں ایک اونٹ بیچا۔ جب ہم مدینہ میں آئے أَتَيْنَا الْمَدِينَةَ قَالَ: انْتِ الْمَسْجِدَ تو آپ نے فرمایا: مسجد میں آؤ اور دو رکعتیں پڑھو۔ فَصَلِّ رَكْعَتَيْنِ فَوَزَنَ۔ پھر آپ نے قیمت تول کر دی۔ قَالَ شُعْبَةُ: أَرَاهُ: فَوَزَنَ لِي فَأَرْجَحَ شعبہ نے کہا: میں سمجھتا ہوں ۔ (حضرت جابر نے یوں فَمَا زَالَ مِنْهَا شَيْءٌ حَتَّى أَصَابَهَا أَهْلُ کہا: مجھے تول کر دیا اور تر از وکو جھکا دیا۔ تو اس میں سے کچھ میرے پاس ہمیشہ ہی رہا؛ یہاں تک کہ حرہ کی الشَّامِ يَوْمَ الْحَرَّةِ۔ جنگ میں شام والوں نے اس کو لے لیا۔ إطرافه ٤٤٣ ، ۱۸۰۱ ، ۲۰۹۷ ، ۲۳۰۹، ۲۳۸۵ ، ٢۳۹۴، ٢٤٠٦ ، ٢٤٧٠، ٢٦٠٣ ، ٢٧١٨، ،٥٠، ٥٢٤٣۸۰ ،۵۰۷۹ ،۴۰۵۲ ،۳۰۹۰ ،۳۰۸۹ ،۳۰۸۷ ،۲۹٢٨٦١، ٦٧ ٥٢٤٤، ٥٢٤٥، ٥٢٤٦ ٥٢٤٧ ٥٣٦٧، ٦٣٨٧ ٢٦٠٥: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِكِ ۲۶۰۵: قتیبہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے مالک سے، عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ مالک نے ابو حازم سے، ابوحازم نے حضرت سہل بن رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ لله صلى الله سعد رضی عنہ علیه - سے روایت کی کہ رسول اللہ ﷺ کے پاس