صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 651 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 651

صحيح البخاري - جلد ۴ ۶۵۱ ۱ ۵ - كتاب الهبة باب ۲۲ : هِبَةُ الْوَاحِدِ لِلْجَمَاعَةِ ایک ہی چیز کا کچھ آدمیوں کو جو ا کٹھے ہوں ہبہ کرنا وَقَالَتْ أَسْمَاءُ لِلْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ اور حضرت اسماء نے قاسم بن محمد اور ( عبداللہ ) بن ابی وَابْنِ أَبِي عَتِيْقٍ : وَرِثْتُ عَنْ أُخْتِي عتيق سے کہا: میں نے اپنی بہن عائشہ سے غابہ میں عَائِشَةَ بِالْغَابَةِ وَقَدْ أَعْطَانِي بِهِ مُعَاوِيَةُ ترکہ پایا اور معاویہؓ اس۔ اور معاویہؓ اس کے عوض مجھے ایک لاکھ درہم مِائَةَ أَلْفِ فَهُوَ لَكُمَا ۔ دیتے تھے تو یہ جائداد تم دونوں کے لئے ہے۔ ٢٦٠٢: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ قَزَعَةَ ۲۶۰۲: یحی بن قزعہ نے ہم سے بیان کیا کیا کہ حَدَّثَنَا مَالِكٌ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ مالک نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابو حازم سے، ابوحازم ابْنِ سَعْدٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ : أَنَّ النَّبِيَّ نے حضرت سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت کی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُتِيَ بِشَرَابِ کہنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس پینے کی کوئی شئے لائی فَشَرِبَ وَعَنْ يَمِينِهِ غُلَامٌ وَعَنْ يَسَارِهِ گئی۔ آپ نے پی ۔ آپ کے داہنی طرف ایک لڑکا الْأَشْيَاخُ فَقَالَ لِلْغُلَامِ: إِنْ أَذِنْتَ لِي تھا اور آپ کے بائیں طرف بڑی عمر والے تھے۔ أَعْطَيْتُ هَؤُلَاءِ فَقَالَ : مَا كُنتُ لِأَوْثَرَ آپ نے لڑکے سے پوچھا تم مجھے اجازت دو کہ میں انہیں دیدوں ۔ تو اس نے کہا: یا رسول اللہ ! آپ سے بِنَصِينِي مِنْكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَحَدًا۔ جو حصہ مجھے ملا ہے میں تو اپنے سوا کسی کو نہ دوں گا۔ فَتَلَّهُ فِي يَدِهِ۔ اس پر آپ نے اس کے ہاتھ میں پیالہ دے دیا۔ اطرافه ٢٣٥١، ٢٣٦٦ ، ٢٤٥١، ٢٦٠٥، ٥٦٢٠۔ بَاب ۲۳ : الْهِبَةُ الْمَقْبُوْضَةُ وَغَيْرُ الْمَقْبُوْضَةِ وَالْمَقْسُوْمَةُ وَغَيْرُ الْمَقْسُوْمَةِ وہ ہبہ جس پر قبضہ کر لیا گیا ہو اور وہ جس پر قبضہ نہ کیا گیا ہو اور وہ جو تقسیم شدہ ہو اور وہ جو تقسیم شدہ نہ ہو وَقَدْ وَهَبَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ فی صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے صحابہ نے بھی ہوازن وَسَلَّمَ وَأَصْحَابُهُ لِهَوَازِنَ مَا غَنِمُوْا کے لوگوں کو جو غنیمت ان سے حاصل کی تھی، ہبہ کر مِنْهُمْ وَهُوَ غَيْرُ مَقْسُوْمٍ ۔ دی؛ حالانکہ وہ ابھی تقسیم نہیں کی گئی تھی۔