صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 639 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 639

صحيح البخاری جلد ۴ ۶۳۹ ۱ ۵ - كتاب الهبة يَا رَسُوْلَ اللهِ أَنِّي أَعْتَقْتُ وَلِيْدَتِي؟ آپ ان کے پاس آیا کرتے تھے، کہنے لگیں: یا رسول اللہ قَالَ: أَوَ فَعَلْتِ ؟ قَالَتْ : نَعَمْ قَالَ : أَمَا کیا آپ کو علم ہے کہ میں نے اپنی لونڈی آزاد کر دی إِنَّكِ لَوْ أَعْطَيْتِهَا أَخْوَالَكِ كَانَ أَعْظَمَ ہے۔ آپ نے فرمایا: کیا تم نے اسے آزاد کر دیا ہے؟ میں نے کہا: ہاں۔ آپ نے فرمایا: واہ اگر تم وہ لونڈی لأَجْرِكِ۔ اپنے ننھیال والوں کو دے دیتیں تو یہ بات تمہارے ثواب کو زیادہ بڑھانے والی ہوتی ۔ وَقَالَ بَكْرُ بْنُ مُضَرَ عَنْ عَمْرٍو عَنْ اور بکر بن مضر نے عمرو بن حارث ) سے، عمرو نے بُكَيْرٍ عَنْ كُرَيْبِ: إِنَّ مَيْمُونَةَ بکیرے، بکیر نے کریب سے روایت کرتے ہوئے أَعْتَقَتْ ۔۔۔۔۔ بتایا کہ حضرت میمونہ نے اپنی لونڈی کو آزاد کر دیا تھا۔ طرفه: ٢٥٩٤۔ ٢٥٩٣: حَدَّثَنَا حِبَّانُ بْنُ مُوسَى :۲۵۹۳: حبان بن موسیٰ نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا يُونُسُ عَنِ عبد الله بن مبارک ) نے ہمیں خبر دی ۔ ( انہوں نے الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ کہا: یونس نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے زہری سے، اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ : كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى زہری نے عروہ سے، عروہ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَرَادَ سَفَرًا أَقْرَعَ سے روایت کی ، کہتی تھیں : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بَيْنَ نِسَائِهِ فَأَيَّتُهُنَّ خَرَجَ سَهْمُهَا خَرَجَ جب کسی سفر کا ارادہ کرتے تو اپنی ازواج کے درمیان بِهَا مَعَهُ وَكَانَ يَقْسِمُ لِكُلِّ امْرَأَةٍ مِّنْهُنَّ قرعہ ڈالتے۔ پھر ان میں سے جس کا قرعہ نکلتا آپ يَوْمَهَا وَلَيْلَتَهَا غَيْرَ أَنَّ سَوْدَةَ بِنْتَ اس کو اپنے ساتھ لے جاتے اور آپ ان میں سے ہر زَمْعَةَ وَهَبَتْ يَوْمَهَا وَلَيْلَتَهَا لِعَائِشَةَ زوجہ کا دن اور اس کی رات مقرر کر دیتے تھے۔ مگر زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حضرت سودہ بنت زمعہ نے اپنا دن اور اپنی رات نبی الله تَبْتَغِي بِذَلِكَ رِضَا رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى الله ﷺ کی زوجہ حضرت عائشہ کو دے دی تھا۔ اس سے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ الله وہ رسول اللہ ﷺ کی خوشنودی چاہتی تھیں ۔ اطرافه : ٢٦٣٧، ٢٦٦١ ، ٢٦٨٨، ٦٨٧٩، ٤٠٢٥، ٤١٤١ ، ٤٦٩٠، ٤٧٤٩، ٤٧٥٠، ٠٧٥٠ ٧٥٤٥۰ ،۷۳۷۰ ،۷٤٧٥٧، ٥٢١٢ ، ٦٦٦٢ ، ٦٦٧٩ ، ٣٦٩