صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 638
صحيح البخاری جلد ۴ ۶۳۸ ۱ ۵ - كتاب الهبة ٢٥٩٠ : حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنِ ۲۵۹۰ : ابو عاصم ( ضحاک بن مخلد ) نے ہمیں بتایا۔ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ عَنْ عَبَّادِ انہوں نے ابن جریج سے، ابن جریج نے ابن ابی ابْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَسْمَاءَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا ملیکہ سے، انہوں نے عباد بن عبداللہ سے، عباد نے قَالَتْ : قُلْتُ : يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا لِي مَالٌ حضرت اسماءرضی اللہ عنہا سے روایت کی کہتی تھیں : میں إِلَّا مَا أَدْخَلَ عَلَى الزُّبَيْرُ فَأَتَصَدَّقُ نے کہا یا رسول اللہ ! میرے پاس اور تو کوئی مال نہیں مگر وہی جو زبیر نے مجھے لا کر دیا ہے۔ کیا میں اس میں قَالَ: تَصَدَّقِي وَلَا تُوْعِي فَيُوْعَى سے صدقہ دوں؟ آپ نے فرمایا: صدقہ د دو، بند کر کے عَلَيْكِ۔ نہ رکھا کرو، ورنہ تم سے بھی بند کر کے رکھا جائے گا۔ اطرافه 1٤٣٣، 1434، 1591۔ ٢٥٩١ : حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ ۲۵۹۱: عبد الله بن بن سعید نے ہمیں بتایا۔ عبداللہ بن حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا هِشَامُ نمیر نے ہم سے بیان کیا کہ ہشام بن عروہ نے ہمیں ابْنُ عُرْوَةَ عَنْ فَاطِمَةَ عَنْ أَسْمَاءَ أَنَّ بتایا۔ انہوں نے فاطمہ ( بنت منذر ) سے، فاطمہ نے (اپنی دادی ) حضرت اسماء بنت ابی بکر ) سے روایت رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : کی کہ رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم نے (ان سے) فرمایا: أَنْفِقِي وَلَا تُحْصِي فَيُحْصِيَ اللهُ عَلَيْكِ خرچ کرو، گنتی نہ رہا کرو، ورنہ اللہ تعالیٰ بھی تمہیں گن وَلَا تُوْعِي فَيُوْعِيَ اللَّهُ عَلَيْكِ۔ گن کر ہی دے گا۔ اور نہ روپیہ بند کر کے رکھا کرو، اطرافه ١٤٣٣، ١٤٣٤، ٢٥٩٠۔ ور نہ اللہ بھی تم سے روک ہی رکھے گا۔ ٢٥٩٢ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ عَنِ ۲۵۹۲: یحی بن بکیر نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے لیٹ اللَّيْثِ عَنْ يَزِيدَ عَنْ بُكَيْرٍ عَنْ كُرَيْبٍ ( بن سعد ) سے لیث نے یزید سے، یزید نے بکیر سے، مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ: أَنَّ مَيْمُوْنَةَ بِنْتَ بکیر نے حضرت ابن عباس کے آزاد کردہ غلام کریب الْحَارِثِ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا أَخْبَرَتْهُ أَنَّهَا سے روایت کی کہ حارث کی بیٹی حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا أَعْتَقَتْ وَلِيْدَةً وَلَمْ تَسْتَأْذِنِ النَّبِيَّ ( جو آنحضرت ﷺ کی زوجہ تھیں ) نے انہیں بتایا کہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمَّا كَانَ يَوْمُهَا انہوں نے ایک لونڈی آزاد کر دی اور نبی ﷺ سے الَّذِي يَدُورُ عَلَيْهَا فِيهِ قَالَتْ : أَشَعَرْتَ اجازت نہ لی ۔ جب ان کی باری کا وہ دن آیا جس میں صلى الله