صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 629
صحيح البخاری جلدم ۶۲۹ ۱ ۵ - كتاب الهبة بیویاں ہوں تو ان کے ساتھ عادلانہ حسن سلوک سے کام لے۔جذبات محبت کی کمی بیشی کا دارو مدار ذاتی خوبیوں پر ہے۔جس کی تقسیم اللہ تعالیٰ نے انسانوں میں متفاوت طور پر کی ہے۔کسی کا حق نہیں کہ ان میں مساوات کا مطالبہ کرے اور نہ یہ ہے۔حضرت عائشہ کی باری میں وحی الہی کا نزول ان کی روحانی مناسبت سے تھا اور یہ خصوصیت معمولی نہ تھی بلکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے نزدیک ایک خارق عادت آمر تھا اور صحابہ کرام بھی حضرت عائشہ کے ممتاز اوصاف حمیدہ کا پورا احساس رکھتے تھے۔ممکن یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ ازواج مطہرات نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے مذکورہ بالا خواہش کا بار بار ا ظہار کیوں کیا ؟ اس کا سبب مذکورہ بالا غلط نہی کے علاوہ یہ بھی ہے کہ ایک بیوی کے ساتھ صحابہ کرام کا ہدایا پیش کرنے کے بارے میں جوانداز ہو وہ دوسری بیویوں کے ساتھ نہ ہو تو ان کا اسے اپنی تحقیر سمجھنا ایک طبعی امر تھا میلا بَاب :٩ : مَا لَا يُرَدُّ مِنَ الْهَدِيَّةِ جس ہدیہ کو واپس کرنا درست نہیں ( اس کا بیان ) :٢٥٨٢: حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ حَدَّثَنَا :۲۵۸۲ ابو معمر نے ہمیں بتایا۔عبدالوارث نے عَبْدُ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا عَزْرَةُ بْنُ ثَابِتٍ ہم سے بیان کیا کہ عزرہ بن ثابت انصاری نے ہمیں الْأَنْصَارِيُّ قَالَ: حَدَّثَنِي ثُمَامَةُ بْنُ بتایا۔انہوں نے کہا: ثمامہ بن عبد اللہ نے مجھ سے عَبْدِ اللَّهِ۔قَالَ دَخَلْتُ عَلَيْهِ فَنَا وَ لَنِي طِيْبًا بیان کیا۔(عزرہ) کہتے تھے۔میں ثمامہ کے پاس گیا۔انہوں نے مجھے خوشبو دی۔کہنے لگے : حضرت انس قَالَ: كَانَ أَنَسٌ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ لَا يَرُدُّ رضی اللہ عنہ خوشبو کو رد نہیں کیا کرتے تھے۔الطَّيِّبَ۔قَالَ : وَزَعَمَ أَنَسٌ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى ثمامہ نے) کہا اور حضرت انس کہتے تھے کہ نبی اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ لَا يَرُدُّ الطَّيِّبَ۔صلی اللہ علیہ وسلم خوشبو کو رد نہیں کرتے تھے۔طرفه: ٥٩٢٩۔تشریح : مَا لَا يُرَدُّ مِنَ الْهَدِيَّةِ : علام ابن جر کے نزدیک یہ با ت مندی کی مرفوع روایت منظر کھاکر قائم کیا گیا ہے جو حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے مروی ہے کہ تین اشیاء کا ہدیہ روانہ کیا جائے۔الْوَسَائِدُ وَالدُّهْنُ وَاللَّبَنُ۔ترمذى، كتاب الأدب عن رسول الله باب ما جاء في كراهية ردّ الطيب) تکیہ، تیل، خوشبو اور دودھ۔یہ روایت امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ کی شرائط کے مطابق نہیں۔اس لئے حضرت انس کی مندرجہ بالا روایت پر اکتفا کیا گیا کل الفاظ قَالَ الْبُخَارِيُّ الكَلامُ الْآخِيْرُ قِصَّةُ فَاطِمَةَ يُذْكَرُ مجہول کے صیغہ سے نیز بغیر نام عَنْ رَجُلٍ کہہ کر امام بخاری نے اشارہ کیا ہے کہ یہ واقعہ اپنی صحت کے لحاظ سے بھی محل نظر ہے۔(از مرتب )