صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 625
صحيح البخاری جلد ۴ ۶۲۵ ۱ ۵ - كتاب الهبة باب ۸ : مَنْ أَهْدَى إِلَى صَاحِبِهِ جس نے اپنے دوست کو ہدیہ بھیجا صلى وَتَحَرَّى بَعْضَ نِسَائِهِ دُوْنَ بَعْضٍ اور آنحضرت ﷺ کی ازواج مطہرات میں سے ایک بیوی کی باری میں ( ہدیہ بھیجنا ) مناسب سمجھا۔ ٢٥٨٠ : حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ۲۵۸۰: سلیمان بن حرب نے ہم سے بیان کیا کہ حماد حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ هِشَامٍ عَنْ بن زید نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ہشام سے، ہشام أَبِيْهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا قَالَتْ: نے اپنے باپ سے، انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی ۔ کہتی تھیں : لوگ اپنے ہدیئے بھیجنے کے كَانَ النَّاسُ يَتَحَرَّوْنَ بِهَدَايَاهُمْ يَوْمِي۔ لئے میری باری کو زیادہ مناسب سمجھ کر انتظار کرتے وَقَالَتْ أُمُّ سَلَمَةَ: إِنَّ صَوَاحِبِي تھے اور حضرت ام سلمہ نے کہا: میری ساتھنیں سب اجْتَمَعْنَ فَذَكَرَت لَهُ فَأَعْرَضَ عَنْهَا ۔ میرے پاس اکٹھی ہوئیں (اور انہوں نے اس کے بارے میں کچھ کہا۔ میں نے آپ سے ذکر کیا تو یم آپ نے منہ پھیر لیا۔ ( یعنی جواب نہیں دیا۔) اطرافه: ٢٥٧٤، ٢٥٨١، ٣٧٧٥۔ ٢٥٨١: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ: ۲۵۸۱: اسماعیل ( بن ابی اولیس ) نے ہم سے بیان کیا۔ حَدَّثَنِي أَخِي عَنْ سُلَيْمَانَ عَنْ هِشَامِ انہوں نے کہا: میرے بھائی ( عبدالحمید بن ابی اولیس) ابْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيْهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ نے مجھے بتایا۔ انہوں نے سلیمان سے سلیمان نے ہشام اللَّهُ عَنْهَا : أَنَّ نِسَاءَ رَسُولِ اللهِ صَلَّی بن عروہ سے، ہشام نے اپنے باپ سے، انہوں نے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كُنَّ حِزْبَيْنِ فَحِزْبٌ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج دوٹولیوں کی صورت میں فِيْهِ عَائِشَةُ وَحَفْصَةٌ وَصَفِيَّةٌ وَسَوْدَةُ تھیں۔ ا ایک میں عائشہ حفصہ ، صفیہ اور سورہ شامل وَالْحِزْبُ الْآخَرُ أُمُّ سَلَمَةَ وَسَائِرُ تھیں اور دوسری میں ام سلمہ اور رسول اللہ صلی اللہ نِسَاءِ رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلیہ وسلم کی باقی ازواج اور مسلمانوں کو یہ علم ہو چکا تھا وَكَانَ الْمُسْلِمُوْنَ قَدْ عَلِمُوا حُبَّ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حضرت عائشہ کو زیادہ رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ محبوب رکھتے ہیں، تو جب ان میں سے کسی کے پاس