صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 616 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 616

صحيح البخاری جلدم ۶۱۶ ۱ ۵ - كتاب الهبة بَاب : مَنِ اسْتَوْهَبَ مِنْ أَصْحَابِهِ شَيْئًا ( اس شخص کے بارہ میں بیان ) جو اپنے ساتھیوں سے کوئی چیز یونہی مانگے وَقَالَ أَبُو سَعِيدٍ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى الله اور حضرت ابوسعید (خدری) نے کہا: نبی صلی اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اضْرِبُوا لِي مَعَكُمْ سَهْما۔علیہ وسلم نے فرمایا: میرا حصہ بھی اپنے ساتھ نکالو۔٢٥٦٩: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ :۲۵۶۹ (سعید) بن ابی مریم نے ہمیں بتایا کہ حَدَّثَنَا أَبُو غَسَّانَ قَالَ: حَدَّثَنِي ہم سے ابو غسان ( محمد بن مطرف) نے بیان کیا۔أَبُو حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ انہوں نے کہا: ابوحازم نے مجھے بتایا۔انہوں نے النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَرْسَلَ إِلَى حضرت سہل رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ امْرَأَةٍ مِّنَ الْمُهَاجِرِيْنَ وَكَانَ لَهَا غُلَامٌ علیہ وسلم نے مہاجرین میں سے ایک عورت کو کہلا بھیجا نَجَّارٌ قَالَ لَهَا مُرِي عَبْدَكِ فَلْيَعْمَلْ لَّنَا اور اس کا ایک غلام تھا جو بڑھئی تھا۔آپ نے اسے کہا: اپنے غلام سے کہو کہ وہ ہمارے لئے لکڑی کا منبر أَعْوَادَ الْمِنْبَرِ فَأَمَرَتْ عَبْدَهَا فَذَهَبَ بنادے۔اس نے اپنے غلام کو حکم دیا۔وہ گیا اور اس فَقَطَعَ مِنَ الطَّرْفَاءِ فَصَنَعَ لَهُ مِنْبَرًا فَلَمَّا نے جھاؤ کی لکڑی کافی اور آپ کے لیے ایک منبر قَضَاهُ أَرْسَلَتْ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ بنایا۔جب اس نے وہ مکمل کر لیا تو اس عورت نے نبی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّهُ قَدْ قَضَاهُ قَالَ صلى الله علیہ وسلم سے کہلا بھیجا کہ اس غلام نے کام ختم أَرْسِلِي بِهِ إِلَيَّ فَجَاءُوا بِهِ فَاحْتَمَلَهُ کرلیا ہے۔آنحضرت ﷺ نے فرمایا: وہ (منبر ) النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَوَضَعَهُ میرے پاس بھیج دو اور لوگ اسے لے آئے۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو اٹھوا کر وہاں رکھا جہاں تم حَيْثُ تَرَوْنَ۔اطرافه: ۳۷۷، ٤٤٨ ٩١٧، ٢٠٩٤۔(اب) دیکھتے ہو۔٢٥٧٠: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ ۲۵۷۰ عبدالعزیز بن عبداللہ نے ہم سے بیان عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ کیا، کہا: محمد بن جعفر نے مجھے بتایا۔انہوں نے عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ ابو حازم سے، ابوحازم نے عبداللہ بن ابی قتادہ سلمی