صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 568
صحيح البخاری جلدم ۵۶۸ بَاب ١٠: بَيْعُ الْوَلَاءِ وَهِبَتُهُ غلام اور لونڈی کا ترکہ بیچنا اور اس کا ہبہ کرنا ۴۹ - كتاب العتق ٢٥٣٥ : حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا :۲۵۳۵ ابوالولید نے ہمیں بتایا کہ شعبہ نے ہم شُعْبَةُ قَالَ : أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ سے بیان کیا۔انہوں نے کہا: عبداللہ بن دینار نے سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ مجھے بتایا کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما عَنْهُمَا يَقُولُ: نَهَى النَّبِيُّ صَلَّى الله سے سنا۔وہ کہتے تھے: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے غلام اور لونڈی کے ورثہ کو بیچنے اور اس کے ہبہ کرنے سے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ بَيْعِ الْوَلَاءِ وَعَنْ هِبَتِهِ۔منع فرمایا ہے۔طرفه: ٦٧٥٦۔٢٥٣٦: حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي :۲۵۳۶ عثمان بن ابی شیبہ نے ہم سے بیان کیا کہ شَيْبَةَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَّنْصُورٍ عَنْ جرير بن عبد الحمید ) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے منصور إِبْرَاهِيْمَ عَنِ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ سے ، منصور نے ابراہیم سے، ابراہیم نے اسود سے، اللهُ عَنْهَا قَالَتِ اشْتَرَيْتُ بَرِيْرَةَ اَسود نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی۔فَاشْتَرَطَ أَهْلُهَا وَلَاءَهَا فَذَكَرْتُ ذَلِكَ کہتی تھیں۔میں نے بریرہ کو خریدا تو اس کے مالکوں نے اس کی وراثت لینے کی شرط کی۔میں نے نبی صلی اللہ علیہ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: وسلم سے اس کا ذکر کیا تو آپ نے فرمایا تم اس کو لے کر أَعْتِقِيْهَا فَإِنَّ الْوَلَاءَ لِمَنْ أَعْطَى الْوَرقَ آزاد کرد و کیونکہ وراثت تو اسی کی ہوگی جس نے روپیہ فَأَعْتَقْتُهَا فَدَعَاهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ خرچ کیا۔تو میں نے اس کو آزاد کر دیا۔پھر نبی صلی اللہ وَسَلَّمَ فَخَيَّرَهَا مِنْ زَوْجِهَا فَقَالَتْ : لَوْ علیہ وسلم نے بریرہ کو بلوایا اور آپ نے اس کو اس کے أَعْطَانِي كَذَا وَكَذَا مَا ثَبَتُ عِنْدَهُ خاوند سے متعلق بھی اختیار دیا۔وہ کہنے لگی کہ اگر وہ فَاخْتَارَتْ نَفْسَهَا۔مجھے اتنا اتنا مال بھی دے تب بھی میں اس کے پاس نہیں رہوں گی پھر اس نے اپنی مرضی کے مطابق کیا۔اطرافه: ٤٥٦ ، ١٤٩٣ ، ۲۱۰۰، ۲۱۶۸، ٢٥٦۰، ٢٥٦١، ٢٥٦٣، ٢٥٦٤، ٢٥٦٥، ٢٥٧٨، ،٥٤٣٠، ٦٧١٧ ،۵۲۸۱ ،۵۲۷۹ ،۵۰۹۷ ،۲۷۳۵ ،۲۷۲۹ ،٢٧١٧، ٢٧٢٦ ٦٥١، ٧٥٤، ٦٧٦٠٠٦٧٥٨