صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 555 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 555

صحيح البخاري - جلد ۴ ۵۵۵ ۴۹ - كتاب العتق فَعَلَيْهِ عِتْقُهُ كُلِّهِ إِنْ كَانَ لَهُ مَالٌ يَبْلُغُ اسے سارے کا سارا آزاد کرائے بشرطیکہ اس کے ثَمَنَهُ فَإِنْ لَّمْ يَكُنْ لَّهُ مَالٌ يُقَوَّمُ عَلَيْهِ پاس اتنا مال ہو جو غلام کی قیمت کے برابر ہو۔ اگر اس قِيمَةَ عَدْلٍ عَلَى الْمُعْتِقِ فَأُعْتِقَ مِنْهُ مَا کے پاس مال نہ ہو تو آزاد کرنے والے پر ہے کہ غلام أَعْتَقَ۔ کی منصفانہ قیمت لگائی جائے اور جو اس نے آزاد کیا وہ حصہ اس کا آزاد کر دیا جائے ۔ حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا بِشْرٌ عَنْ مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ بشر نے بھی عبید اللہ سے یہی حدیث ریت نقل کرتے ہوئے ہمیں بتائی۔ انہوں عُبَيْدِ اللَّهِ اخْتَصَرَهُ۔ نے اس کو مختصر بیان کیا۔ إطرافه ٢٤٩١ ، ٢٥٠٣، ٢٥٢١، ٢٥٢٢، ٢٥٢٤، ٢٥٢٥، ٢٥٥٣۔ ٢٥٢٤ : حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا ۲۵۲۴ ابو نعمان نے ہم سے بیان کیا کہ حماد بن زید ) حَمَّادٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ایوب (سختیانی ) سے، ایوب ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا عَنِ النَّبِيِّ نے نافع سے، نافع نے حضرت نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے، صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ أَعْتَقَ نَصِيبًا حضرت ابن عمر نے بی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ نے فرمایا: جس نے اپنا حصہ کسی غلام میں آزاد کر دیا لَّهُ فِي مَمْلُوكٍ أَوْ شِرْكًا لَّهُ فِي عَبْدِ یا فرمایا اپنی شراکت کسی غلام میں آزاد کر دی اور اس کے فَكَانَ لَهُ مِنَ الْمَالِ مَا يَبْلُغُ قِيْمَتَهُ بِقِيْمَةِ پاس اتنا مال ہو جو غلام کی منصفانہ قیمت کے برابر ہو، الْعَدْلِ فَهُوَ عَتِيقٌ۔ قَالَ نَافِعٌ : وَإِلَّا فَقَدْ اس سے اتنی رقم لے کر حصہ داروں کو دے دی جائے گی) عَتَقَ مِنْهُ مَا عَتَقَ۔ قَالَ أَيُّوبُ : لَا أَدْرِي اور غلام آزاد ہوگا۔ نافع نے کہا: ورنہ پھر جو غلام کا أَشَيْءٌ قَالَهُ نَافِعٌ أَوْ شَيْءٌ فِي حصہ آزاد ہو چکا وہ تو آزاد ہو ہی چکا۔ ایوب کہتے تھے: میں نہیں جانتا کہ یہ بات نافع نے خود کہی یا الْحَدِيْثِ۔ اس حدیث میں ہے۔ إطرافه: ۲۴۹۱ ، ۲۵۰۳، ۲۵۲۱، ۲۵۲۲، ٢٥۲۳، ٢٥٢٥، ٢٥٥٣ ٢٥٢٥: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مِقْدَامٍ ۲۵۲۵: احمد بن مقدام نے ہمیں بتایا۔ فضیل بن حَدَّثَنَا الْفُضَيْلُ بْنُ سُلَيْمَانَ حَدَّثَنَا سلیمان نے ہم سے بیان کیا کہ موسیٰ بن عقبہ نے مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ أَخْبَرَنِي نَافِعٌ عَنِ ہمیں بتایا۔ نافع نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے