صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 554 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 554

صحيح البخاري - جلد ۴ ۵۵۴ ۴۹ - كتاب العتق أَبِيْهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ ( بن دینار ) سے، عمرو نے سالم سے، سالم نے اپنے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : مَنْ أَعْتَقَ عَبْدًا بَيْنَ باپ (حضرت ابن عمر ) رضی اللہ عنہ سے، انہوں نے اثْنَيْنِ فَإِنْ كَانَ مُؤسِرًا قُوَّمَ عَلَيْهِ ثُمَّ نبی صلی اللہ علیہ سلم سے روایت کی کہ آپ نے فرمایا: جس نے ایسے شخص کو آزاد کیا جو دو شخصوں کا مشترکہ غلام ہو۔ يُعْتَقُ۔ اگر وہ آزاد کرنے والا مالدار ہو تو غلام کی قیمت کا اندازہ کر کے آزاد کرنے والے سے وہ رقم لے کر دوسرے حصہ داروں کو ادا کی جائے پھر وہ غلام آزاد کر دیا جائے۔ إطرافه ۲٤٩١، ۲۵۰۳، ٢٥۲۲، ٢٥٢٣، ٢٥٢٤، ٢٥٢٥، ٢٥٥٣۔ ٢٥٢٢ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ :۲۵۲۲: عبد اللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا۔ قَالَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللهِ انہوں نے کہا کہ مالک نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ نافع سے، نافع نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنْ أَعْتَقَ سے روایت کی کہ رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص اپنا وہ حصہ آزاد کرے جو کسی غلام میں رکھتا ہو شِرْكًا لَهُ فِي عَبْدٍ فَكَانَ لَهُ مَالٌ يَبْلُغُ اور پھر اس کے پاس اتنا مال ہو کہ جو اس غلام کی قیمت ثَمَنَ الْعَبْدِ قَوْمَ الْعَبْدُ عَلَيْهِ قِيمَةَ عَدْلِ پوری کرے تو اس غلام کی منصفانہ قیمت لگائی جائے فَأَعْطَى شُرَكَاءَهُ حِصَصَهُمْ وَعَتَقَ اور وہ اپنے شریکوں کو ان کا حصہ دے دے اور غلام عَلَيْهِ الْعَبْدُ وَإِلَّا فَقَدْ عَتَقَ مِنْهُ مَا عَتَقَ۔ اس کی طرف سے آزاد ہو جائے گا ورنہ پھر اس کا جتنا حصہ آزاد ہوا، اتنا ہو گیا۔ إطرافه ٢٤٩١ ، ٢٥٠٣، ٢٥٢١ ، ٢٥٢٣، ٢٥٢٤، ٢٥٢٥، ٢٥٥٣ ٢٥٢٣ : حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ :۲۵۲۳ عبيد بن اسماعیل نے ہمیں بتایا۔ انہوں عَنْ أَبِي أُسَامَةَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ نے ابواسامہ ہے، ابواسامہ نے عبیداللہ سے، عبید اللہ نے نافع سے، نافع نے حضرت ابن عمر عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ رضی اللہ عنہما سے روایت کی ۔ انہوں نے کہا: رسول اللہ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص اپنا وہ حصہ جو کسی وَسَلَّمَ: مَنْ أَعْتَقَ شِرْكًا لَّهُ فِي مَمْلُوكٍ غلام میں ہے آزاد کرے تو اس کے ذمے ہے کہ وہ