صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 537
صحيح البخاری جلد ۴ ۵۳۷ ۴۷- كتاب الشركة صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُقِيْمَ عَلَى کے ساتھ میں بھی حاضر ہوں۔اس لئے نبی ہو نے إِحْرَامِهِ وَأَشْرَكَهُ فِي الْهَدْي۔(ان سے) فرمایا کہ وہ اپنے احرام میں ہی رہیں اور آپ نے ان کو قربانی کے جانوروں میں شریک کر لیا۔اطراف الحدیث ۲۵۰۵ ۱۰۸۵، ١٥٦٤، ٣٨٣٢ اطراف الحدیث ۲۵۰۶ ١٥٥٧، ١٥٦٨، ١٥٧٠ ، ۱٦٥١ ، ۱۷۸۵ ، ۱۳۵۲، ۷۲۳۰، ٧٣٦٧۔شریح: الاشْتِرَاكُ فِى الْهَدْيِ وَالْبُدْنِ: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم حجتہ الوداع میں قربانی کے ۶۳ اونٹ لے گئے تھے اور حضرت علی یمن سے ۳۷ اونٹ لائے۔یہ کل ایک سو اونٹ تھے۔آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی کو بھی اپنی قربانیوں میں شریک کیا۔(فتح الباری جزء ۵ صفحہ۱۷۰) بَاب ١٦ : مَنْ عَدَلَ عَشَرَةً مِنَ الْغَنَمِ بِجَزُورٍ فِي الْقَسْمِ جو تقسیم میں دس بکریوں کو ایک اونٹ کے برابر سمجھے ٢٥٠٧: حَدَّثَنِي مُحَمَّدٌ أَخْبَرَنَا ۲۵۰۷: محمد بن سلام) نے مجھ سے بیان کیا کہ وکیع وَكِيْعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبَايَةَ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے سفیان (نوری) سے سفیان ابْنِ رِفَاعَةَ عَنْ جَدِهِ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ نے اپنے باپ سے، انہوں نے عبایہ بن رفاعہ سے، عبایہ نے اپنے دادا حضرت رافع بن خدیج دینہ سے رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ روایت کی کہ انہوں نے کہا: ہم تہامہ کے علاقہ ذوالحلیفہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِذِي الْحُلَيْفَةِ میں نبی ﷺ کے ساتھ تھے۔ہم نے کچھ بکریاں اور کچھ مِنْ تِهَامَةَ فَأَصَبْنَا غَنَمًا أَوْ إِبِلًا فَعَجِلَ اُونٹ ( غنیمت میں ) پائے۔لوگوں نے جلدی کی اور الْقَوْمُ فَأَغْلَوْا بِهَا الْقُدُوْرَ فَجَاءَ انہیں ہانڈیوں میں ڈال کر پکانا شروع کر دیا۔اتنے میں رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول اللہ ﷺ آگئے۔آپ نے ہانڈیوں کی نسبت حکم فرمایا تو وہ انڈیل دی گئیں۔پھر آپ نے (تقسیم میں ) فَأَمَرَ بِهَا فَأُكْفِنَتْ ثُمَّ عَدَلَ عَشْرَةً دس بکریوں کو ایک اونٹ کے برابر قرار دیا۔پھر ایسا ہوا مِنَ الْغَنَمِ بِجَزُورٍ ثُمَّ إِنَّ بَعِيْرًا نَدَّ کہ ایک اونٹ بھاگ نکلا اور لشکر میں گھوڑے تھوڑے وَلَيْسَ فِي الْقَوْمِ إِلَّا خَيْلٌ يَسِيْرَةٌ ہی تھے تو ایک شخص نے اس کو تیز کما کر وہیں ہلاک کر دیا۔فَرَمَاهُ رَجُلٌ} فَحَبَسَهُ بِسَهُم فَقَالَ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ان چوپایوں میں بھی ایسے الفاظ " فَرَمَاهُ رَجُلٌ ، فتح الباری مطبوعہ بولاق کے مطابق ہیں ( فتح الباری جزء ۵ حاشیہ صفحہ ۱۷۱) ترجمہ اسکے مطابق ہے۔