صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 538 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 538

صحيح البخاري - جلد ۴ ۵۳۸ ۴۷- كتاب الشركة رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ جانور ہوتے ہیں جو سدھائے نہیں جاسکتے جیسے جنگلی لِهَذِهِ الْبَهَائِمِ أَوَابِدَ كَأَوَابِدِ الْوَحْشِ جانوروں میں ہوتے ہیں۔ اس لئے جو اُن میں سے فَمَا غَلَبَكُمْ مِنْهَا فَاصْنَعُوا بِهِ هَكَذَا۔ تمہیں مجبور کر دے تو اس سے اسی طرح کیا کرو۔ (یعنی تیر سے گرالو عبایہ ) کہتے تھے: میرے دادا نے قَالَ: قَالَ جَدِي: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّا کہا: یا رسول اللہ! ہم امید کرتے ہیں یا (کہا: ہمیں نَرْجُوْ أَوْ نَخَافُ أَنْ تَلْقَى الْعَدُوَّ غَدًا اندیشہ ہے کہ کل دشمن سے ہماری مٹھ بھیڑ ہوگی اور وَلَيْسَ مَعَنَا مُدَّى أَفَتَذْبَحُ بِالْقَصَبِ ؟ ہمارے پاس چھریاں نہیں ( اور اگر تلواروں کو استعمال فَقَالَ اعْجَلْ أَوْ أَرْنِي مَا أَنْهَرَ الدَّمَ کیا تو وہ گند ہو جائیں گی تو کیا ہم بانس کے سرکنڈے وغیرہ سے جانور ذبح کر لیں؟ آپ نے فرمایا: (ذبح) وَذُكِرَ اسْمُ اللهِ عَلَيْهِ فَكُلُوا لَيْسَ جلدی سے کرو یا یا (فرمایا:) جو چیز بھی جلدی خون السِّنَّ وَالظُّفُرَ وَسَأُحَدِّثُكُمْ عَنْ بہادے، اس سے ذبح کر لو اور جس پر اللہ کا نام لے لیا ذَلِكَ: أَمَّا السِّنُّ فَعَظْمٌ وَأَمَّا الظُّفُرُ جائے ، اسے کھالو۔ دانت اور نام ئے ، اسے کھالو۔ دانت اور ناخن سے نہیں اور میں سے فَمُدَى الْحَبَشَةِ۔ تمہیں اس کی وجہ بتاتا ہوں۔ دانت جو ہے تو وہ ہڈی ہے اور ناخن جو ہیں وہ حبشیوں کی چھریاں ہیں۔ اطرافه ۲٤٨٨، ۳۰۷۵، ۵۴۹۸، ٥٥۰۳، ٥٥٠٦، 5009، 5543، 5544۔ تشريح : مَنْ عَدَلَ عَشَرَةً مِنَ الْغَنَمِ بِجَزُورٍ فِي الْقَسْمِ: يہ حديث كتاب الشركة باب ۳ روایت نمبر ۲۴۸۸ میں گزر چکی ہے اور کتاب الذبائح میں بھی منقول ہے۔ دس بکریوں کا ایک ایک اونٹ کے برابر اندازہ زمانہ نبوی سے تعلق رکھتا ہے اور اب اندازہ آج کل کے نرخ سے ہوگا۔ اس لئے امام موصوف نے جملہ شرطیہ کا جواب مقدر کر دیا ہے۔