صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 535 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 535

صحيح البخاری جلد ۴ ۵۳۵ ۴۷- كتاب الشركة ٢٥٠٤ : حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا ۲۵۰۴ ابوالنعمان نے ہم سے بیان کیا کہ جریر بن جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنِ النَّضْرِ عازم نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے قتادہ سے، قتادہ نے نضر بن انس سے، نضر نے بشیر بن نہیں سے، بشیر نے ابْنِ أَنَسٍ عَنْ بَشِيْرِ بْنِ نَهِيْكَ عَنْ لله حضرت ابوہریرہ عنہ سے ، حضرت ابو ہریرہ نے نبی أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ سے روایت کی کہ آپ نے فرمایا: اگر کسی شخص کا صلى الله علیہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : مَنْ أَعْتَقَ کسی غلام میں حصہ ہو اور وہ اپنا حصہ آزاد کر دے تو غلام شِقْصًا لَّهُ فِي عَبْدٍ أُعْتِقَ كُلُّهُ إِنْ كَانَ سارے کا سارا آزاد کر دیا جائے۔ بشرطیکہ آزاد کر نے لَهُ مَالٌ وَإِلَّا يُسْتَسْعَ غَيْرَ مَشْقُوقٍ والے کے پاس اتنا مال ہو (جو باقی حصہ داروں کو ادا کیا عَلَيْهِ۔ اطرافه: ٢٤٩٢، ٢٥٢٦، ٢٥٢٧۔ جا سکتا ہو ) ورنہ غلام سے اتنی محنت کرائی جائے جس کا وہ متحمل ہو سکے ( اور اس سے بقیہ قیمت ادا ہو ) تشريح : الشَّرِكَةُ فِي الرَّقِيق: روایت نمبر ۲۵۰۲۲۵۰۳ زیر باب ۵ گزر زیر باب ۵ گزر چکی ہیں۔ دیکھئے روایت نمبر ۱ ۲۴۹۲٬۲۴۹۔ جب تک ملکیت نہ ہو، کوئی شخص غلام آزاد کرنے کا مجاز نہیں۔ اسی اصل سے بطور لازمی نتیجہ مسئلہ معنونہ اخذ کیا گیا ہے۔ واقعہ مذکورہ بالا سے ثابت ہوتا ہے، غلام میں شرکت جائز ہے۔ باب ١٥ : الإِشْتِرَاكُ فِي الْهَدْيِ وَالْبُدْنِ یہ باب ) قربانی کے جانوروں اور اونٹوں میں شراکت ( کے بارے میں ہے ) وَإِذَا أَشْرَكَ الرَّجُلُ رَجُلًا فِي هَدْيِهِ نیز اس بات کا بیان کہ ) اگر کوئی شخص ( مکہ کی طرف) قربانی ( بھیج ) دینے کے بعد کسی اور کو اس بَعْدَ مَا أَهْدَى۔ میں شریک کرے ( تو اس کا کیا حکم ہے۔) ٢٥٠٥-٢٥٠٦: حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ ۲۵۰۵-۲۵۰۶: ابوالنعمان نے ہمیں بتایا کہ حماد بن زید حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ أَخْبَرَنَا نے ہم سے بیان کیا کہ عبد الملک بن جریج نے ہمیں بتایا۔ عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ جُرَيْجٍ عَنْ عَطَاءٍ عَنْ انہوں نے عطاء سے، عطاء نے حضرت جابرؓ سے روایت جَابِرٍ وَعَنْ طَاوُسٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ کی۔ نیز طاؤس سے، طاؤس نے حضرت ابن عباس رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَا : قَدِمَ النَّبِيُّ سے روایت کی ۔ اُن دونوں نے کہا: نبی ﷺ اور آپ