صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 532 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 532

صحيح البخاري - جلد ۴ ۵۳۲ ۴۷- كتاب الشركة عَنْ أَبِي الْخَيْرِ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ یزید نے ابوالخیر سے ، ابوالخیر نے حضرت عقبہ بن عامر رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى الله رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْطَاهُ غَنَمًا يَقْسِمُهَا عَلَى نے انہیں کچھ بکریاں دیں کہ آپ کے صحابہ میں ان کو صَحَابَتِهِ ضَحَايَا فَبَقِيَ عَنُودٌ فَذَكَرَهُ تقسیم کر دیں۔ یہ بکریاں قربانیوں کے انیوں کے لئے تھیں تو ان لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ میں سے ایک سال کا بچہ باقی رہ گیا۔ حضرت عقبہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کا ذکر کیا۔ آپ نے فَقَالَ : ضَحَ بِهِ أَنْتَ۔ اطرافه ٢۳۰۰، ٥٥٤٧، ٥٥٥٥ فرمایا: اس کی قربانی تم کرلو۔ باب ١٣ : الشَّرِكَةُ فِي الطَّعَامِ وَغَيْرِهِ اناج وغیرہ میں شراکت وَيُذْكَرُ أَنَّ رَجُلًا سَاوَمَ شَيْئًا فَغَمَزَهُ اور بیان کیا جاتا ہے کہ ایک شخص نے کسی چیز کا بھاؤ ٹھہرایا آخَرُ فَرَأَى عُمَرُ أَنَّ لَهُ شَرِكَةً۔ تو دوسرے نے اس کو آنکھ سے اشارہ کیا (کہ لے لو ) حضرت عمر سمجھ گئے کہ اس کی اس کے ساتھ شراکت ہے۔ ٢٥٠١-٢٥٠٢ : حَدَّثَنَا أَصْبَعُ ۲۵۰۱-۲۵۰۲: اصبغ بن فرج نے ہم سے بیان کیا۔ ابْنُ الْفَرَجِ قَالَ : أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ انہوں نے کہا: عبداللہ بن وہب نے مجھے خبر دی، کہا: وَهْبٍ قَالَ : أَخْبَرَنِي سَعِيدٌ عَنْ زُهْرَةَ بْنِ سعيد ( بن ابی ایوب ) نے مجھے بتایا۔ انہوں نے زہرہ مَعْبَدٍ عَنْ جَدِهِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ هِشَامٍ وَكَانَ بن معبد سے، زہرہ نے اپنے دادا عبداللہ بن ہشام قَدْ أَدْرَكَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سے روایت کی اور اور انہوں انہوں ۔ نے نبی علیہ کا کا زمانہ زمانہ پایا تھا۔ ان کی ماں حضرت زینب بنت حمید ان کو رسول اللہ وَذَهَبَتْ بِهِ أُمُّهُ زَيْنَبُ بِنْتُ حُمَيْدٍ إِلَى عليسة صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لے گئی۔ (حضرت زینب نے) رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کہا: یار یا رسول اللہ ! اس بچے سے بیعت لیجئے ۔ آپ فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللَّهِ بَايِعُهُ فَقَالَ: هُوَ نے فرمایا: وہ چھوٹا ہے۔ آپ نے اس کے سر پر ہاتھ صَغِيْرٌ فَمَسَحَ رَأْسَهُ وَدَعَا لَهُ۔ پھیرا اور اس کے لئے دعا کی۔ وَعَنْ زُهْرَةَ بْنِ مَعْبَدٍ أَنَّهُ كَانَ يَخْرُجُ بِهِ اور زہرہ بن معبد سے روایت ہے کہ ان کے دادا جَدُّهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ هِشَامٍ إِلَى السُّوقِ عبد الله بن ہشام ان کو بازار لے کر جاتے اور