صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 28
صحيح البخاری جلد ۴ ۲۸ ۳۴- كتاب البيوع ------- تشريح : مَنْ أَحَبَّ الْبَسْطَ فِي الرِّزْقِ : یہ باب بھی سابقہ مضمون کے تابع ہے ۔ صلہ رمی جیسا اہم فرض بھی بغیر مال ادا نہیں ہو سکتا۔ اس بارہ میں قرآن مجید کا اصولی ارشاد یہ ہے : الَّذِينَ يُؤْفُونَ بِعَهْدِ اللَّهِ وَلَا يَنْقُضُونَ الْمِيثَاقَ وَالَّذِيْنَ يَصِلُونَ مَا أَمَرَ اللهُ بِهِ أَنْ يُوصَلَ ۔۔۔۔۔ لَهُمْ عُقْبَى الدَّارِه (الرعد: ۲۱تا۲۳) وہ لوگ جو اللہ کے ساتھ کئے ہوئے) عہد کو پورا کرتے ہیں اور میثاق کو نہیں توڑتے اور وہ لوگ جو اُسے جوڑتے ہیں جسے جوڑنے کا اللہ نے حکم دیا ۔۔۔ یہی وہ لوگ ہیں جن کے لیے (آخرت کے گھر کا (بہتر کے گھر کا (بہترین ) انجام ہے۔ نیز اسی تعد } تعلق میں سورہ بقرہ کی یہ آیات بھی دیکھئے جن میں قطع تعلق کرنے والے کو فاسق اور خاسر قرار دیا گیا ہے۔ آیات یہ ہیں: وَمَا يُضِلُّ بِهِ إِلَّا الْفَسِقِينَ الَّذِينَ يَنقُضُونَ عَهْدَ اللَّهِ مِنْ بَعْدِ مِيثَاقِهِ وَيَقْطَعُونَ مَا أَمَرَ اللهُ بِهِ أَنْ يُّوْم أَنْ يُوصَلَ وَيُفْسِدُونَ فِي الْأَرْضِ أُولَئِكَ هُمُ الْخَسِرُونَ ) (البقرة : ۲۷-۲۸) { اور وہ اس کے ذریعہ فاسقوں کے سوا کسی کو گمراہ نہیں ٹھہراتا۔ یعنی وہ لوگ جو اللہ کے عہد کو اسے مضبوطی سے باندھنے کے بعد توڑ دیتے ہیں اور ان ) (تعلقات) کو کاٹ دیتے ہیں جن کو جوڑنے کا اللہ نے حکم دیا ہے اور زمین میں فساد کرتے ہیں ۔ یہی وہ لوگ ہیں جو گھاٹا پانے والے ہیں ۔} بَاب ١٤ : شِرَاءُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالنَّسِيْئَةِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا اُدھار پر خریدنا ٢٠٦٨: حَدَّثَنَا مُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ :۲۰۶۸ معلی بن اسد نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عبد الواحد ( بن زیاد ) نے ہمیں بتایا کہ اعمش نے ہم قَالَ : ذَكَرْنَا عِنْدَ إِبْرَاهِيمَ الرَّهْنَ فِي سے بیان کیا، کہا کہ ہم نے ابراہیم (نخعی) سے اس السَّلَمِ فَقَالَ: حَدَّثَنِي الْأَسْوَدُ عَنْ أَمركا استفسار کیا کہ (کیا) اُدھار کے سودے میں رہن عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى (رکھنے کے بارے میں کوئی روایت ہے؟) تو انہوں نے بتایا کہ اسود نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اشْتَرَى طَعَامًا مِنْ روایت کرتے ہوئے مجھے بتایا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم يَهُودِيَ إِلَى أَجَلٍ وَرَهَنَهُ دِرْعًا مِنْ نے ایک یہودی سے مقررہ میعاد کے لئے غلہ خریدا حَدِيدٍ۔ اور لوہے کی ایک زرہ اُس کے پاس گرور کھی۔ اطرافه: ۲۰۹۶ ، ۲۲۰۰، ۲۲۵۱، ۲۲۵۲، ۲۳۸۶، ۲۰۰۹، ٢٥۱۳، ٢٩١٦، ٤٤٦٧۔ ٢٠٦٩: حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ حَدَّثَنَا ۲۰۶۹ : مسلم ( بن ابراہیم ) نے ہم سے بیان کیا کہ هِشَامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَنَسٍ حِ۔ ہشام نے ہمیں بتایا ۔ قتادہ نے ہم سے بیان کیا کہ