صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 517 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 517

صحيح البخاری جلد ۴ ۵۱۷ ۴۷- كتاب الشركة بھی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام کے دل میں نیکی سے محبت پیدا کر دی اور اس محبت کی وجہ سے ہی یہ روایت ہم تک پہنچی نی اور اس سے ظاہر ہے کہ آنحضرت ﷺ نے نیک تعاون پر اپنی پسندیدگی کا اظہار ایسے طریق سے فرمایا کہ ان کا صلى الله ۔ دل خوشی سے بھر گیا کہ وہ اپنے رسول صلی اللہ اللہ علیہ علیہ وسلم وسلم کی کی نظر نظر میں میں ! ایسے مقبول ہیں کہ ان کی چھوٹی سی نیکی کو بھی بڑی قدر و منزلت سے دیکھا گیا ہے۔ کوئی شخص کامیاب راہنما نہیں ہو سکتا تا وقتیکہ وہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کو نہ اپنائے ۔ باب ۲ : مَا كَانَ مِنْ خَلِيْطَيْنِ فَإِنَّهُمَا يَتَرَاجَعَانِ بَيْنَهُمَا بِالسَّوِيَّةِ فِي الصَّدَقَةِ جو مال دوشریکوں کا ہو وہ زکوۃ کا بھی آپس میں مساوی حساب کر لیں ٢٤٨٧ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ۲۴۸۷: محمد بن عبد اللہ بن مثنی نے ہم سے بیان ابْنِ الْمُثَنَّى قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي : حَدَّثَنِي کيا۔ انہوں نے کہا: میرے باپ نے مجھے بتایا۔ ثُمَامَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَنَسٍ أَنَّ أَنَسًا ( کہتے تھے: ) ثمامہ بن عبداللہ بن انس نے مجھ سے حَدَّثَهُ : أَنَّ أَبَا بَكْرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ كَتَبَ بیان کیا کہ حضرت انس نے اُن کو بتایا۔ حضرت ابو بکر لَهُ فَرِيضَةَ الصَّدَقَةِ الَّتِي فَرَضَ رضی اللہ عنہ نے انہیں وہ فریضہ صدقہ لکھ کر دیا جو رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : رسل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مقرر کیا تھا۔ آپ نے وَمَا كَانَ مِنْ خَلِيْطَيْنِ فَإِنَّهُمَا فرمایا: جو مال دوشریکوں کا ہو، وہ آپس میں مساوی يَتَرَاجَعَانِ بَيْنَهُمَا بِالسَّوِيَّةِ۔ طور پر صدقے کا حساب کر لیں۔ إطرافه: ١٤٤٨، 1٤٥٠ ، 1451 ، 1453 ، 1454 ، 1455 ، 3106، 5878، 6955۔ تشريح : مَا كَانَ مِنْ خَلِيْطَيْنِ فَإِنَّهُمَا يَتَرَاجَعَانِ بَيْنَهُمَا بِالسَّوِيَّةِ فِي الصَّدَقَةِ: عنوان باب کو فقره في الصَّدَقَةِ سے مقید کر کے ارشاد نبوی کی طرف توجہ دلائی گئی ہے جو زکوۃ کے بارے میں ------- کتاب الزکوۃ باب ۳۵ میں گزر چکا ہے کہ شرکت خلطت کی صورت میں زکوۃ کی وصولی ہر ایک شریک سے اس کے جانوروں کے حساب سے نہیں کی جائے گی بلکہ کل ریوڑ کے حساب سے اور وہ اپنے طور پر بحصہ پر بحصہ رسیدی حق زکوۃ کا حساب کریں گے۔ بَاب : قِسْمَةُ الْغَنَمِ بکریوں کی تقسیم ٢٤٨٨: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحَكَمِ ۲۴۸۸: علی بن حکم انصاری نے ہم سے بیان کیا کہ الْأَنْصَارِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ سَعِيدِ ابوعوانہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے سعید بن مسروق سے،