صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 518
صحيح البخاری جلد ۴ ۵۱۸ ۴۷- كتاب الشركة ابْنِ مَسْرُوقٍ عَنْ عَبَايَةَ بْنِ رِفَاعَةَ بْنِ سعید نے عبایہ بن رفاعہ بن رافع بن خدیج سے عبایہ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ عَنْ جَدِهِ قَالَ: كُنَّا مَعَ نے اپنے دادا (حضرت رافع) سے روایت کی کہ انہوں النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِذِي نے کہا: ہم نبی ﷺ کے ساتھ ذوالحلیفہ میں تھے۔ وہاں لوگوں کو بھوک لگی اور انہوں نے (غنیمت میں ) الْحُلَيْفَةِ فَأَصَابَ النَّاسَ جُوْعٌ کچھ اونٹ اور بکریاں پائیں ۔ کہتے تھے: اس وقت نبی فَأَصَابُوْا إِبِلًا وَغَنَمًا قَالَ: وَكَانَ النَّبِيُّ اخیر کے لوگوں میں تھے۔ لوگوں نے جلدی میں صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي أُخْرَيَاتِ جانوروں کو ذبح کرلیا اور ہانڈیاں رکھ دیں۔ تو نبی کے الْقَوْمِ فَعَجِلُوا وَذَبَحُوا وَنَصَبُوْا نے ہانڈیوں کی نسبت فرمایا تو وہ انڈیل دی گئیں۔ پھر الْقُدُورَ فَأَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ آپ نے تقسیم کیں اور دس بکریوں کو ایک اونٹ کے برابر وَسَلَّمَ بِالْقُدُوْرِ فَأُكْفِئَتْ ثُمَّ قَسَمَ رکھا۔ ان میں سے ایک اونٹ بھاگ نکلا۔ لوگوں نے فَعَدَلَ عَشَرَةً مِّنَ الْغَنَمِ بِبَعِيرٍ فَنَدَّ مِنْهَا اس کا پیچھا کیا۔ اس نے ان کو تھکا دیا اور اس وقت لشکر بڑھ میں گھوڑے کم تھے۔ اُن میں سے ایک شخص نے آگے بَعِيْرٌ فَطَلَبُوْهُ فَأَعْيَاهُمْ وَكَانَ فِي الْقَوْمِ ہردے کرتیر مارا تو اللہ نےاس کو وہیں ٹھہرادیا۔ پھر آپ خَيْلٌ يَسِيرَةٌ فَأَهْوَى رَجُلٌ مِنْهُمْ بِسَهُم نے فرمایا: دیکھو! چوپایوں میں ایسے بھی جانور ہوتے فَحَبَسَهُ اللَّهُ ثُمَّ قَالَ : إِنَّ لِهَذِهِ الْبَهَائِمِ ہیں جو سدھائے نہیں جاسکتے ۔ وحشی جانوروں کی طرح أَوَابِدَ كَأَوَابِدِ الْوَحْشِ فَمَا غَلَبَكُمْ ہوتے ہیں۔ اس لئے ان میں سے جو تمہیں تکلیف میں مِّنْهَا فَاصْنَعُوْا بِهِ هَكَذَا فَقَالَ جَدِي ڈال دیں تو تم ان سے اسی طرح برتاؤ کرو۔ میرے دادا إِنَّا نَرْجُو أَوْ نَخَافُ الْعَدُوَّ غَدًا نے عرض کیا۔ ہمیں امید ہے یا ( کہا :) اندیشہ ہے کہ وَلَيْسَتْ مَعَنَا مُدَى أَفَتَذْبَحُ بِالْقَصَبِ ؟ کل دشمن سے مٹھ بھیر ہوگی اور چھریاں ہمارے پاس نہیں۔ تو کیا ہم بانس کی کھپاج سے کاٹ ڈالیں؟ آپ قَالَ : مَا أَ مَا أَنْهَرَ الدَّمَ وَذُكَرَ اسْمُ اللَّهِ عَلَيْهِ نے فرمایا: جو چیز خون بہادے۔ اور جانور پر اللہ کانام فَكُلُوهُ لَيْسَ السِّنَّ وَالظُّفُرَ وَسَأَحَدِثُكُمْ لیا جائے اُسے کھالو۔ دانت اور ناخن سے ذبح نہ کرنا۔ عَنْ ذَلِكَ أَمَّا السِّنُّ فَعَظْمٌ وَأَمَّا الظُّفُرُ میں تم سے اس کی وجہ بیان کرتا ہوں ۔ دانت جو ہے تو وہ ہڈی ہے اور ناخن حبشیوں کی چھریاں ہیں۔ فَمُدَى الْحَبَشَةِ۔ اطرافه: ۲۵۰۷، 3075، 5498، 5503، 5506، 5509، ٥٥٤٣، ٥٥٤٤۔