صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 510
صحيح البخاری جلدم ۵۱۰ ٤٦- كتاب المظالم مذکورہ بالا حالات کے پیش نظر کتاب المظالم میں جو بنیادی احکام متعلق ظلم وجور بیان ہوئے ہیں، ان پر اگر نظر غائر کی جائے تو ان کی اہمیت روز روشن کی طرح واضح ہو جائے گی۔ایک مجمل فہرست مضامین کی درج ذیل ہے:- (1) ظلم کی تعریف و تمہید۔( بابا و باب ۸) (۲) محاسبہ الہیہ اور ظلم کے بدنتائج۔( باب ۲۰۱، ۱۳) (۳) قصاص اور اُس کی مشروعیت اور اُس کے اقسام۔( باب ۶ ۷ ۱۸) (۴) ظالم اور مظلوم دونوں کی مدد سے متعلق اسلامی تصور ( باب ۴) (۵) مظلوم کی مدد کا وجوب۔( باب ۵) (۲) مواقع عفو اور درگزر (باب ۸،۷) (۷) مظلوم کی آہ کا اثر۔( باب ۹) (۸) ظلم کے تدارک کی پہلی اور آخری ذمہ داری۔( باب ۱۰) (۹) ازدواجی زندگی کے حقوق کی نوعیت اور اس میں ظلم و تعدی کے اسباب اور ان کا انسداد۔( باب ۳۴۱۱) (۱۰) حقوق بلا تفریق درجہ و مرتبہ۔( باب ۳۴/۱۲) (11) مظالم کی نوعیت کا لطیف تصور۔( باب ۱۴، ۱۵، ۱۷) (۱۲) انتقام ظلم میں اصولی ہدایت۔( باب ۳۰،۱۸) (۱۳) رفاہ عامہ کے مواقع متعلقہ آداب - ( باب ۱۹، ۲۶،۲۵) (۱۴) حقوق ہمسائیگی۔( باب ۲۵،۲۰) (۱۵) عام و خاص گزرگاہوں سے حقوق متعلقہ کی نگہداشت۔( باب ۲۱ تا ۲۴، ۲۹) (۱۶) مذہبی تعصبات سے اجتناب۔( باب ۳۲،۳۱ و كتاب الخصومات بابا) (۱۷) حق دفاع میں اُصولی ہدایات اور اس کی حدود۔( باب ۳۳) (۱۸) ادنیٰ سے ادنی حقوق کی نگہداشت۔( باب ۳۴۲۸) (۱۹) آنحضرت علی صحابہ اور صحابیات کے لطیف شعور احساس کی مثالیں۔( باب ۱۸،۱۴، ۲۵ ،۳۴۰۳۲،۳۰) (۲۰) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی شان استغناء ( باب (۲۵)