صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 496 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 496

صحيح البخاری جلد ۴ ۴۹۶ ٤٦- كتاب المظالم ٢٤٧٤ : حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ :۲۴۷۴ آدم بن ابی ایاس نے ہم سے بیان کیا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا عَدِيُّ بْنُ ثَابِتٍ کہ شعبہ نے ہمیں بتایا۔ عدی بن ثابت نے ہم سے سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ يَزِيدَ الْأَنْصَارِيُّ بیان کیا، (کہا: ) میں نے حضرت عبداللہ بن یزید وَهُوَ جَدُّهُ أَبُو أُمِّهِ قَالَ : نَهَى النَّبِيُّ صَلَّى انصاری سے سنا اور وہ عدی کے نانا تھے۔ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے لوٹ مار کرنے اور لڑائی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ النُّهْبَى وَالْمُثْلَةِ۔ میں مقتولین کے ناک اور کان کاٹنے سے منع فرمایا۔ طرفه: ٥٥١٦ ٢٤٧٥: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ ۲۴۷۵: سعید بن عفیر نے ہم سے بیان کیا۔ قَالَ حَدَّثَنِي اللَّيْثُ حَدَّثَنَا عُقَيْلٌ عَنِ انہوں نے کہا:لیٹ ( بن سعد ) نے مجھ سے بیان کیا ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ کہ عقیل نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابن شہاب عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رلى منہ سے ابن شہاب نے ابوبکر بن عبدالرحمن سے، انہوں قَالَ : قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: زانی لَا يَزْنِي الزَّانِي حِيْنَ يَزْنِي وَهُوَ مُؤْمِنٌ وَلَا يَشْرَبُ الْخَمْرَ حِيْنَ يَشْرَبُ وَهُوَ جب زنا کرتا ہے وہ مومن نہیں ہوتا اور جب وہ شراب پیتا ہے تو مومن ہونے کی حالت میں شراب نہیں پیتا، مُؤْمِنٌ وَلَا يَسْرِقُ حِيْنَ يَسْرِقُ وَهُوَ اور جب وہ چوری کرتا ہے تو مومن ہونے کی حالت مُؤْمِنٌ وَلَا يَنْتَهِبُ نُهْبَةً يَرْفَعُ النَّاسُ میں چوری نہیں کرتا، اور جب وہ ٹوٹتا ہے تو مومن إِلَيْهِ فِيْهَا أَبْصَارَهُمْ حِيْنَ يَنْتَهِبُهَا وَهُوَ ہونے کی حالت میں ایسی چیز بھی نہیں ٹوٹتا جس کی مُؤْمِنٌ۔ طرف لوگوں کی ( للچائی ہوئی ) نظریں اٹھیں ۔ وَعَنْ سَعِيدٍ وَأَبِي سَلَمَةَ عَنْ اور سعید اور ابو سلمہ سے بھی اسی طرح منقول ہے۔ لیکن ان أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ کی روایت میں ٹوٹ کا ذکر نہیں۔ انہوں نے حضرت ابو ہریرہ مِثْلَهُ إِلَّا النُّهْبَةَ۔ قَالَ الْفِرَبْرِيُّ وَجَدْتُ سے، حضرت ابوہریرہ نے نبی ﷺ سے روایت کیا۔ رقم فربری نے کہا: میں نے ابو جعفر ( ابن ابی حاتم وراق ) کی بخطِ أَبِي جَعْفَرٍ قَالَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ تحریر میں دیکھا کہ ابو عبد اللہ (امام بخاری) نے کہا: اس تَفْسِيرُهُ أَنْ يُنْزَعَ مِنْهُ يُرِيدُ الْإِيْمَانَ۔ سے مراد یہ ہے کہ اس سے ایمان چھین لیا جاتا ہے۔ اطرافه ٥٥٧٨، ٦٧٧٢، ٦٨١۔