صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 486
صحيح البخاری جلد ۴ ۴۸۶ ٤٦- كتاب المظالم يَوْمًا وَأُنْزِلُ يَوْمًا فَإِذَا نَزَلْتُ جِئْتُهُ مِنْ جاتا تو وہ بھی ایسا ہی کرتا۔ اور ہم قریش لوگ عورتوں پر خَبَرِ ذَلِكَ الْيَوْمِ مِنَ الْأَمْرِ وَغَيْرِهِ غالب رہتے تھے۔ جب ہم (مدینہ ) انصار کے پاس وَإِذَا نَزَلَ فَعَلَ مِثْلَهُ وَكُنَّا مَعْشَرَ آئے تو کیا دیکھتے ہیں کہ وہ ایسے لوگ ہیں کہ ان کی عورتیں قُرَيْشٍ تَغْلِبُ النِّسَاءَ فَلَمَّا قَدِمْنَا عَلَىی ان پر غالب رہتی ہیں۔ یہ دیکھ کر ہماری عورتیں بھی انصاری عورتوں کا وطیرہ اختیار کرنے لگیں۔ میں نے اپنی الْأَنْصَارِ إِذْ هُمْ قَوْمٌ تَغْلِبُهُمْ نِسَاؤُهُمْ عورت کو ڈانٹا تو اس نے مجھے جواب دیا۔ میں نے برا فَطَفِقَ نِسَاؤُنَا يَأْخُذْنَ مِنْ أَدَبِ نِسَاءِ منایا کہ وہ اس طرح مجھے جواب دے۔ کہنے لگی: میرے الْأَنْصَارِ فَصِحْتُ عَلَى امْرَأَتِي جواب دینے کو آپ کیوں برا مانتے ہیں۔ خدا کی قسم! نبی فَرَاجَعَتْنِي فَأَنْكَرْتُ أَنْ تُرَاجِعَنِي ﷺ کی ازواج بھی آپ کو جواب دیتی ہیں اور ان میں فَقَالَتْ : وَلِمَ تُنْكِرُ أَنْ أُرَاجِعَكَ فَوَاللَّهِ سے ایک تو آپ سے سارا دن رات تک الگ رہتی ہے۔ إِنَّ أَزْوَاجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اس بات نے مجھے گھبرا دیا۔ میں نے کہا: بہت ہی نامراد لَيْرَاجِعْنَهُ وَإِنَّ إِحْدَاهُنَّ لَتَهْجُرُهُ الْيَوْمَ ہے وہ جو ایسا کرتی ہے۔ اس کے بعد میں نے اپنے کپڑے جلدی سے پہنے اور حفصہ کے پاس گیا۔ میں نے حَتَّى اللَّيْلِ فَافْزَعَتْنِي فَقُلْتُ: خَابَتْ کہا: اری حفصہ ا تم میں سے کوئی (بیوی) رسول الله الله مَنْ فَعَلَتْ مِنْهُنَّ بِعَظِيمٍ۔ ثُمَّ جَمَعْتُ کو دن رات ناراض رکھتی ہے۔ اس نے کہا: ہاں۔ میں عَلَيَّ ثِيَابِي فَدَخَلْتُ عَلَى حَفْصَةَ نے کہا: نامراد رہے وہ برباد ہوں۔ کیا وہ اللہ کی ناراضگی سے فَقُلْتُ: أَيْ حَفْصَةُ أَتُغَاضِبُ بچ رہے گی جو اُس کے رسول ﷺ کو ناراض کرتی ہے۔ علی إِحْدَاكُنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ تم رسول اللہ علیہ سے بہت فرمائشیں نہ کیا کرو، ورنہ وَسَلَّمَ الْيَوْمَ حَتَّى اللَّيْلِ فَقَالَتْ : نَعَمْ ہلاک ہو جاؤگی اورنہ کسی بات میں آپ کو جواب دیا کرو فَقُلْتُ: خَابَتْ وَخَسِرَتْ أَفَتَأْمَنُ أَنْ اور نہ ان سے علیحدگی اختیار کیا کرو اور تمہیں جو کوئی يَغْضَبَ اللَّهُ لِغَضَبِ رَسُوْلِهِ صَلَّى اللَّهُ صلى الله صلى ضرورت پیش آئے مجھ سے کہا کرو اور تمہیں یہ بات دھوکہ نہ دے کہ تیری ہم جولی تجھ سے زیادہ خوبصورت ہے اور عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَتَهْلِكِيْنَ لَا تَسْتَكْثِرِي رسول اللہ ﷺ کو زیادہ پیاری ہے ۔ اُن کی مراد تا ہے۔ حضرت عَلَى رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عائشہ سے تھی۔ (حضرت عمر نے کہا: ) اور ( ان دا (ان دنوں ) یہ