صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page v of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page v

صحيح البخاري - جلد ۴ ii باب ١٦: السُّهُولَةُ وَالسَّمَاحَةُ فِي الشِّرَاءِ وَالْبَيع ۔۔۔۔ خرید و فروخت میں آسانی اور نرمی اختیار کرنا بابا: مَنْ أَنْظَرَ مُوْسِرًا باب ۱۸: مَنْ أَنْظَرَ مُعْسِرًا جو آسودہ حال کو مہلت دے جو تنگدست کو مہلت دے فهرست باب ۱۹: إِذَا بَيَّنَ الْبَيِّعَانِ وَلَمْ يَكُتُمَا وَنَصَحَا ۔۔ جب بائع اور مشتری کھول کر بات بیان کر دیں اور کچھ ٣٣ نوم سم ۳۸ ۴۱ ۴۴۳ پوشیدہ نہ رکھیں اور خیر خواہی کریں ملی جلی کھجور میں بیچنا قصاب اور گوشت بیچنے والے کے بارے میں ہدایت باب ۲۰: بَيْعُ الْخِلْطِ مِنَ التَّمْرِ باب ۱ ۲ : مَا قِيلَ فِي اللَّحَامِ وَالْجَزَّارِ۔ باب ۲۲ : مَا يَمْحَقُ الْكَذِبُ وَالْكِتُمَانُ فِي الْبَيْعِ ۔۔۔۔۔ خرید و فروخت میں کذب و اخفاء سے (برکت) مٹ جاتی ہے ۴۳ باب ۲۳ : قَوْلُ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا الله عز وجل کا فرمانا: اے وہ جو ایمان لائے ہو! سود نہ لَا تَأْكُلُوا الرَّبُوا أَضْعَافًا مُضْعَفَةً ۔۔۔۔۔۔ کھاؤ کہ تمہارا مال بے انتہاء بڑھتا چلا جائے ۴۴ لله ۴۹ ۵۱ ۵۲ ۵۴ ۵۶ ۵۸ ۵۸ ۶۰ ۶۵ ۶۶ ۶۹ ۷۲ ۷۳ ۷۵ ۷۶ باب ۲۴ آكِلُ الرِّبَا وَشَاهِدُهُ وَكَاتِبُهُ ۔ سود خور اور سود کی گواہی دینے والا اور سود کی تحریر لکھنے والا باب ۲۵: مُؤْكِلُ الرِّبَا سود کھلانے والا باب ٢٦: يَمْحَقُ الله الرِّبوا وَيُرْبِي الصَّدَقَتِ ۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ سود کو مٹائے گا اور صدقات کو بڑھائے گا باب ۲۷: مَا يُكْرَهُ مِنَ الْحَلِفِ فِي الْبَيْعِ خرید و فروخت میں قسم کھانا مکروہ ہے باب ۲۸: مَا قِيلَ فِي الصَّوَّاغِ ستاروں کے بارہ میں جو کچھ کہا گیا ہے باب ۲۹: ذِكْرُ الْقَيْنِ وَالْحَدَّادِ کاریگر اور لوہار کے ذکر میں باب ٣٠ : الْخَيَّاطِ درزی ( کے بارے میں جو کچھ بیان کیا گیا ہے ) باب ۳۱ : النَّسَاجُ ۔ باندے (کے ذکر میں جو بیان آیا ہے ) باب ۳۲ : النَّجَارُ بڑھئی ( کے متعلق جو بیان آیا ہے ) باب ۳۳ : شِرَاءُ الْإِمَامِ الْحَوَائِجَ بِنَفْسِهِ امام کا اپنی ضرورتیں خود خرید نا باب ۳۴: شِرَاءُ الدَّوَاتِ وَالْحَمِيرِ چوپایہ جانوروں اور گدھوں کی خریداری کے بیان میں باب ۳۵: الْأَسْوَاقُ الَّتِي كَانَتْ فِي الْجَاهِلِيَّةِ منڈیاں جو زمانہ جاہلیت میں تھیں؛ اسلام کے زمانہ میں بھی فَتَبَايَعَ بِهَا النَّاسُ فِي الْإِسْلَامِ ۔ لوگ وہاں آپس میں خرید و فروخت کرتے رہے باب ۳۶: شِرَاءُ الْإِبِلِ الْهِيمِ أَوِ الْأَجْرَبِ۔ بیمار یا خارشی اُونٹ کی خریداری باب ۳۷ : بَيْعُ السّلَاحِ فِي الْفِتْنَةِ وَغَيْرِهَا۔ فساد وغیرہ کے دنوں میں اسلحہ (ہتھیار) بیچنا باب ۳۸ : فِي الْعَطَّارِ وَبَيْعِ الْمِسْكِ۔ عطار اور مشک کے بیچنے سے متعلق بیان باب ۳۹ : ذِكْرُ الْحَجَّامِ حجام یعنی پچھنے لگانے والے کے ذکر میں