صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page iv
فهرست الله ۱۰ ۱۴ ۱۵ ۱۵ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۱ ۳۳ ۲۴ ۴۶ i بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ فهرس 0000000 صحيح البخاری جلد ۴ ٣٤ - كِتَابُ الْبُيُوعِ بَاب : مَا جَاءَ فِي قَوْلِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ فَإِذَا قُضِيَتِ اللہ عزوجل کا ارشاد ہے: اور جب نماز ختم ہو جائے تو الصلوةُ فَانْتَشِرُوا فِي الْأَرْضِ زمین میں پھیل جاؤ باب ۲ : الْحَلَالُ بَيِّنٌ وَالْحَرَامُ بَيْنَ حلال بھی ظاہر ہے اور حرام بھی ظاہر ہے بَابِ : تَفْسِيرُ الْمُشَبَّهَاتِ مشتبہ امور کی تفسیر ۔۔ بَابٍ ٤ : مَا يُتَنَزَّهُ مِنَ الشُّبُهَاتِ مشتبہ چیزوں سے پر ہیز کیا جائے بَابه : مَنْ لَّمْ يَرَ الْوَسَاوِسَ وَنَحْوَهَا مِنَ وہ شخص جو وسوسوں اور ان جیسی چیزوں کو مشتبہات الشُّبُهَاتِ میں سے نہیں سمجھتا۔ باب ٦ : قَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى وَإِذَا رَأَوْا تِجَارَةً أَوْ اللہ تعالیٰ کا فرمانا: جب وہ تجارت یا تماشہ دیکھتے ہیں لَهُوَا انْفَضُّوا إِلَيْهَا تو اُس پر ٹوٹ پڑتے ہیں بَاب : مَنْ لَّمْ يُبَالِ مِنْ حَيْثُ كَسَبَ الْمَالَ جو روپیہ کمانے میں حلال حرام کی پرواہ نہیں کرتا۔ باب ۸ : التِّجَارَةُ فِي الْبَرِّ وَغَيْرِهِ خشکی وغیرہ میں تجارت کرنے کے بارے میں۔ بَاب ۹ : الْخُرُوجُ فِي التِّجَارَةِ تجارت کے لئے باہر جانا بَاب ۱۰ : التِّجَارَةُ فِي الْبَحْرِ سمندر میں تجارت کرنا۔ بَاب ۱۱: وَإِذَا رَأَوْا تِجَارَةً أَوْ لَهُوَا انْفَضُّوا جب وہ تجارت یا تماشہ دیکھتے ہیں تو اُس پر ٹوٹ إِلَيْهَا پڑتے ہیں بَاب ۱۲ : قَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى: أَنْفِقُوا مِنْ طَيِّبَتِ مَا اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: خرچ کرو پاکیزہ چیزوں میں كَسَبْتُمْ سے جو تم کماؤ باب ۱۳ : مَنْ أَحَبَّ الْبَسْطَ فِي الرِّزْقِ۔ جو چاہے کہ رزق میں (اس کے لئے ) کشائش ہو ۲۷ باب ١٤ : شِرَاءُ النَّبِيِّ بِالنَّسِيئَةِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا اُدھار پر خریدنا ۲۸ باب ١٥ : كَسْبُ الرَّجُلِ وَعَمَلُهُ بِيَدِهِ آدمی کا کمانا اور اپنے ہاتھ سے کام کرنا ۳۰