صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page vi of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page vi

صحيح البخاری جلدم !!! فهرس باب ۴٠: التِّجَارَةُ فِيْمَا يُكْرَهُ لُبُسُهُ لِلرِّجَالِ ایسے کپڑے کی تجارت کرنا جس کا پہننا مردوں اور وَالنِّسَاءِ۔باب ۴۱ : صَاحِبُ السِّلْعَةِ أَحَقُّ بِالسَّوم باب ۴۲: كُمُ يَجُوزُ الْخِيَارُ۔عورتوں کیلئے مکروہ ہے تجارتی سامان کا مالک زیادہ حقدار ہے کہ وہ قیمت مقرر کرے ۷۹ خرید وفروخت میں اختیار کی مدت کتنی ہے۔۔۔باب ۴۳: إِذَا لَمْ يُوَقِّتِ الْخِيَارَ هَلْ يَجُوزُ الْبَيْعُ اگر کوئی اختیار کی مدت معین نہ کرے تو کیا بیع جائز ہوگی باب ۴۳: الْبَيْعَانِ بِالْخِيَارِ مَا لَمْ يَتَفَرَّقَا بائع ومشتری اختیار رکھتے ہیں جب تک وہ ایک دوسرے سے جدا نہ ہو جائیں۔باب ۳۵: إِذَا خَبَّرَ أَحَدُهُمَا صَاحِبَهُ بَعْدَ الْبَيْعِ فَقَدْ جب بائع مشتری میں سے کوئی اپنے ساتھی کو عقد بیچ وَجَبَ الْبَيْعُ۔کے بعد اختیار دے تو ایسی بھی لازم ہوگئی۔باب ٤٦: إِذَا كَانَ الْبَائِعُ بِالْخِيَارِ هَلْ يَجُوزُ الْبَيْعُ۔۔جب بیچنے والا اپنے لیے اختیار کی شرط کرے تو کیا ایسی بیع جائز ہوگی۔۔Ar ۸۲ ^ A باب ۴۷ : إِذَا اشْتَرَى شَيْئًا فَوَهَبَ مِنْ سَاعَتِهِ قَبْلَ جب ایک شخص کوئی شئے خریدے اور اسی وقت ہبہ کر دے پیشتر اس کے کہ بائع اور مشتری جدا ہوں۔۔۔۔۔۸۶ أن يُتَفَرَّقَا۔باب ۴۸ : مَا يُكْرَهُ مِنَ الْخِدَاعِ فِي الْبَيْعِ۔بیچ میں قریب دہی مکروہ ہے۔باب ۴۹: مَا ذُكِرَ فِي الْأَسْوَاقِ منڈیوں کے بارے میں جو مذکور رہے باب ۵۰: كَرَاهِيَةُ السَّخَبِ فِي الْأَسْوَاقِ۔بازاروں میں شور و غل مچانا نا پسندیدہ امر ہے۔ماپ تول ( کی محنت مشقت کا معاوضہ ) بیچنے والے اور باب ۵۱ : الْكَيْلُ عَلَى الْبَائِعِ وَالْمُعْطِي باب ۵۲: مَا يُسْتَحَبُّ مِنَ الْكَيْلِ۔صلى الله دینے والے پر ہے ماپنا جو پسند یدہ ہے باب ۵۳ : بَرَكَةُ صَاعِ النَّبِيِّ لا وَمُدِهِ۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صاع اور مد کی برکت۔باب ۵۴: مَا يُذْكَرُ فِي بَيْعِ الطَّعَامِ وَالْحُكْرَةِ۔اناج کی خرید وفروخت اور اس کی فروخت روک رکھنے کے بارہ میں جو مذکور ہے ۸۹ ۹۵ ۹۸ ۱۰ 1+0 باب :۵۵: بَيْعُ الطَّعَامِ قَبْلَ أَنْ يُقْبَضَ وَبَيْعُ مَا لَيْسَ قبضہ کرنے سے پہلے اناج کی خرید و فروخت اور اُس چیز کی خرید و فروخت جو تیرے پاس موجود نہیں ۱۰۹ عندى۔باب ۵۶: مَنْ رَأَى إِذَا اشْتَرَى طَعَامًا جِزَافًا أَن لَّا جس کی یہ رائے ہو کہ جب کوئی ماپے تو لے بغیر اناج خریدے تو وہ جب تک اُسے قبضہ میں نہ کرلے نہ بیچے۔۔111 الله يَبِيْعَهُ حَتَّى يُؤْوِيَهُ إِلَى رَحْلِهِ باب ۵۷ : إِذَا اشْتَرَى مَتَاعًا أَوْ دَابَّةٌ فَوَضَعَهُ عِندَ جب کوئی سامان یا جانور خریدے اور اُس کو بیچنے والے الْبَائِع کے پاس ہی رہنے دے