صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 443 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 443

صحيح البخاری جلد ۴ ۱۳ ۴۵ - كتاب اللقطة فَأَمَرْتُهُ فَاعْتَقَلَ شَاةً مِّنْ غَنَمِهِ ثُمَّ أَمَرْتُهُ پوچھا: کیا تمہاری بکریوں کا کچھ دودھ ہے؟ اس نے کہا: أَنْ يَنْفُضَ ضَرْعَهَا مِنَ الْغُبَارِ ثُمَّ أَمَرْتُهُ ہاں ۔ میں نے کہا: کیا تو میرے لئے دودھ دوہے گا ؟ أَنْ يَنْفُضَ كَفَّيْهِ فَقَالَ : هَكَذَا ضَرَبَ اُس نے کہا: ہاں۔ چنانچہ میں نے اس سے فرمائش کی۔ إحْدَى كَفَّيْهِ بِالْأُخْرَى فَحَلَبَ كُتبَةً اس پر اس نے اپنے ریوڑ سے ایک بکری پکڑی میں نے کہا: اس کے تھن کو غبار سے جھاڑ کر صاف کرلے۔ مِنْ لَّبَنٍ وَقَدْ جَعَلْتُ لِرَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى پھر میں نے کہا: اپنے دونوں ہاتھوں کو بھی جھاڑ لے۔ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِدَاوَةً عَلَى فِيْهَا خِرْقَةٌ اس نے ایسا ہی کیا۔ اپنے ایک ہاتھ کو دوسرے ہاتھ پر فَصَبْتُ عَلَى اللَّبَنِ حَتَّى بَرَدَ أَسْفَلُهُ مارا۔ پھر ایک پیالہ بھر دودھ دوہا۔ میں نے رسول اللہ فَانْتَهَيْتُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ صلى اللہ علیہ وسلم کے لئے پانی کی ایک چھا گل رکھ لی وَسَلَّمَ فَقُلْتُ: اشْرَبْ يَا رَسُوْلَ اللهِ تھی۔ اس کے منہ پر کپڑا تھا۔ میں نے دودھ پر پانی فَشَرِبَ حَتَّى رَضِيْتُ ۔ ڈالا ۔ یہاں تک کہ اس کے نیچے تک ٹھنڈا ہو گیا۔ پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس پہنچا اور میں نے کہا: یا رسول اللہ ! بیجئے ۔ آپ نے پیا اور میں خوش ہو گیا۔ اطرافه ٣٦١٥، ٣٦٥٢، ٣٩٠٨، 3917، 5607 تشریح : یہ باب با عنوان ہے اور شاہرین کو اسکی توجیہ اور سابقہ ابواب کے مضمون سے اس کا تعلق بیان کرنے میں مشکل پیش آئی ہے۔ ابن منیر وغیرہ نے یہ تاویل کی ہے کہ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کا جنگل میں دودھ حاصل کرنا بھی نقطہ ہی کی ایک قسم تھی ۔ امام ابن حجر نے اس تاویل کو تکلیف پر محمول کیا ہے۔ ( فتح الباری جزء ۵ صفحہ ۱۱۷) ایسے اشکال کی مثالیں پہلے بھی گزر چکی ہیں۔ (دیکھئے کتاب الحج باب ۱۴: الصَّلَاةُ بِذِي الْحُلَيْفَةِ جو بخاری کے اکثر نسخوں میں متروک ہے۔) اگر یہ باب ؟ باب ۸ کے بعد ہوتا تو اس کا تعلق اس لحاظ سے قابل فہم تھا کہ بکریوں کے چرواہے سے دودھ حاصل کرنے میں مضائقہ نہیں سمجھا جاتا تھا اور نہ مالک کی اجازت کی ضرورت تھی کہ عام رواج اسی طرح تھا۔ مگر یہ باب اس سے الگ اور خاتمہ پر قائم کیا گیا ہے۔ مذکورہ بالا واقعہ سے ظاہر ہے کہ ریوڑ کے مالک کو اپنے چرواہے پر اور چرواہے کو اپنے مالک پر پورا اعتماد تھا اور یہی اعتماد راعی اور رعایا کے درمیان ہونا چاہیے۔ حضرت ابوبکر کو بھی پروا ہے اور مالک دونوں پر اعتماد تھا۔ اس جہت سے باب کا تعلق سابقہ ابواب سے خود بخود واضح ہو جاتا ہے۔ 0000000000