صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 432
صحيح البخاری جلد ۴ ۲۳۴ ۴۵ - كتاب اللقطة أَنَّهُ ذَكَرَ رَجُلًا مِنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ نے بنی اسرائیل کے ایک شخص کا ذکر کیا اور پھر ساری وَسَاقَ الْحَدِيثَ فَخَرَجَ يَنْظُرُ لَعَلَّ بات بیان کی (اور فرمایا: ) پھر وہ شخص نکلا کہ شاید کوئی مَرْكَبًا قَدْ جَاءَ بِمَالِهِ فَإِذَا هُوَ جہاز ہو جو اس کا مال لایا ہو۔ تو کیا دیکھتا ہے کہ ایک بِالْخَشَبَةِ فَأَخَذَهَا لِأَهْلِهِ حَطَبًا فَلَمَّا لکڑی ہے تو وہ اسے اپنے گھر والوں کے لئے ایندھن نَشَرَهَا وَجَدَ الْمَالَ وَالصَّحِيفَةَ۔ کے طور پر اُٹھا لایا۔ جب اس نے اس کو چیرا تو اس میں مال اور خط پایا۔ اطرافه: ١٤٩٨، ۲۰٦٣، ۲۲۹۱، ٢٤٠٤، ٢٧٣٤، ٦٢٦١۔ باب ٦ : إِذَا وَجَدَ تَمْرَةً فِي الطَّرِيقِ اگر راستے میں کچھو رگری پڑی پائے تو اس کے متعلق ارشاد ٢٤٣١ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ۲۴۳۱ : محمد بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ طَلْحَةَ سفیان نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے منصور ( بن معتمر ) عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ : مَرَّ النَّبِيُّ سے منصور نے طلحہ (بن مصرف) سے ، طلحہ نے حضرت صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِتَمْرَةٍ فِي انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم راستے میں گری پڑی کھجور کے پاس الطَّرِيقِ قَالَ: لَوْلَا أَنِّي أَخَافُ أَنْ سے گزرے ۔ آپ نے فرمایا: اگر مجھے خوف نہ ہوتا تَكُوْنَ مِنَ الصَّدَقَةِ لَأَكَلْتُهَا۔ کہ کہیں صدقے کی نہ ہو تو میں اسے کھا لیتا۔ طرفه ٢٠٥٥ ٢٤٣٢: وَقَالَ يَحْيَى: حَدَّثَنَا ۲۴۳۲ اور یحی بن سعید قطان ) نے کہا: سفیان سُفْيَانُ حَدَّثَنِي مَنْصُورٌ۔ وَقَالَ زَائِدَةُ (ثوری) نے ہم سے بیان کیا کہ منصور نے مجھے بتایا اور زائدہ (بن قدامہ ) نے (بھی) منصور سے روایت عَنْ مَّنْصُورٍ عَنْ طَلْحَةَ حَدَّثَنَا أَنَسٌ۔ کرتے ہوئے کہا، منصور نے طلحہ سے۔ (طلحہ نے کہا) کہ حضرت انس نے ہمیں بتایا۔ وَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلٍ أَخْبَرَنَا (دوسری سند ) اور محمد بن مقاتل نے بھی ہم سے بیان عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّةٍ کیا کہ عبداللہ ( بن مبارک) نے ہمیں خبر دی کہ معمر