صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 420 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 420

صحيح البخاری جلد ۴ ۴۲۰ ۴۴ - كتاب الخصومات عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا : أَنَّ عَبْدَ بْنَ نے عروہ سے ، عروہ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے صلى الله زَمْعَةَ وَسَعْدَ بْنَ أَبِي وَقَاصِ اخْتَصَمَا روایت کی کہ عبد بن زمعہ اور سعد بن ابی وقاص نبی ﷺ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي کے پاس زمعہ کی لونڈی کے لڑکے سے متعلق جھگڑا لے کر گئے ۔ سعد نے کہا: یا رسول اللہ ! میرے بھائی ابْنِ أَمَةِ زَمْعَةً فَقَالَ سَعْدٌ : يَا رَسُولَ اللَّهِ نے مجھے وصیت کی تھی کہ جب میں (مکہ) پہنچوں تو أَوْصَانِي أَخِي إِذَا قَدِمْتُ أَنِ انْظُرِ ابْن زمعہ کی لونڈی کے لڑکے کو دیکھو اور اُسے قبضہ میں أَمَةِ زَمْعَةَ فَاقْبِضْهُ فَإِنَّهُ ابْنِي۔ وَقَالَ عَبْدُ لے لو کیونکہ وہ میرا بیٹا ہے اور عبد بن زمعہ نے کہا: ابْنُ زَمْعَةَ : أَخِي وَابْنُ أَمَةِ أَبِي وُلِدَ عَلَى (وہ لڑکا) میرا بھائی ہے اور میرے باپ کی لونڈی کا بیٹا فِرَاشٍ أَبِي فَرَأَى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ہے جو میرے باپ کے بستر پر پیدا ہوا۔ نبی ﷺ نے وَسَلَّمَ شَبَهَا بَيِّنًا بِعُتْبَةَ فَقَالَ : هُوَ لَكَ يَا عتبہ سے کھلے طور پر مشابہت دیکھی اور فرمایا: عبد بن عَبْدُ بْنَ زَمْعَةَ الْوَلَدُ لِلْفِرَاشِ زمعہ یہ لڑکا تجھے ہی ملے گا کیونکہ بچہ اس کو ملتا ہے جو عورت کا خاوند یا مالک ہو اور (ام المؤمنین ) حضرت سودہ وَاحْتَجِبِي مِنْهُ يَا سَوْدَةُ۔ ( بنت زمعہ) سے کہا: سودہ ! تم اس سے پردہ کیا کرو۔ اطرافه: ۲۰۵۳، ۲۲۱۸، ۲۵۳۳، ۲۷۴۵، ٤٣٠٣، ٦٧٤٩، ٦٧٦٥، ٦٨١٧، ٧١٨٢۔ تشريح : دَعْوَى الْوَصِيِّ لِلْمَيِّتِ : شریعت اسلامیہ نے حقوق کا تحفظ جیسا زندہ انسانوں کے لئے کیا ہے ویسا ہی وفات یافتہ لوگوں کے لئے بھی ۔ متوفی کا وصی یا وارث جسے اختیار دیا گیا ہو، دعوی کر سکتا ہے۔ اس پر سب فقہاء کا اتفاق ہے۔ ( فتح الباری جزء ۵ صفحه ۹۴) مفصل دیکھئے کتاب الفرائض : ا۔ نیز مذکورہ بالا جھگڑے کا واقعہ کتاب البیوع زیر باب ۳ روایت نمبر ۲۰۵۳ میں بھی گزر چکا ہے۔ باب : التَّوَثُقُ مِمَّنْ تُخْشَى مَعَرَّتُهُ جس کی شرارت کا ڈر ہو اُس کو باندھنا یا اُس سے مچلکہ لینا وَقَيَّدَ ابْنُ عَبَّاسٍ عِكْرِمَةَ عَلَى تَعَلُّم اور حضرت ابن عباس نے عکرمہ کو قید کیا تا اُسے قرآن الْقُرْآنِ وَالسُّنَنِ وَالْفَرَائِضِ۔ اور سنن اور فرائض سکھائیں۔ ٢٤٢٢ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ :۲۴۲۲: قتیبہ نے ہم سے بیان کیا کہ لیٹ نے عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ أَنَّهُ سَمِعَ ہمیں بتایا۔ انہوں نے سعید بن ابی سعید سے روایت