صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 421 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 421

صحيح البخاري - جلد ۴ ۴۲۱ ۴۴ - كتاب الخصومات صلى الله أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُوْلُ بَعَثَ کی کہ انہوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَيْلًا سنا۔ کہتے تھے: رسول اللہ ﷺ نے نجد کی طرف کچھ قِبَلَ نَجْدٍ فَجَاءَتْ بِرَجُلٍ مِنْ بَنِي سوار بھیجے اور وہ قبیلہ بنی حنیفہ کا ایک شخص لے آئے حَنِيفَةَ يُقَالُ لَهُ ثُمَامَةُ بْنُ أَتَالَ سَيِّدُ أَهْلِ جے ثمامہ بن اثال کہتے تھے۔ وہ یمامہ والوں کا سردار الْيَمَامَةِ فَرَبَطُوْهُ بِسَارِيَةٍ مِّنْ سَوَارِي تھا۔ صحابہ نے مسجد کے ستونوں میں سے ایک ستون الْمَسْجِدِ فَخَرَجَ إِلَيْهِ رَسُولُ اللهِ صَلَّی سے اُسے باندھ دیا۔ رسول اللہ علی اللہ ﷺ اُس کے پاس علیہ صلى الله اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: مَا عِنْدَكَ يَا یا باہر آئے ۔ آپ پ نے نے پوچھا: پوچھا: تم تمامہ ! تم نے کیا کہنا ہے۔ ثُمَامَةُ؟ قَالَ: عِنْدِي يَا مُحَمَّدُ خَيْرٌ اُس نے کہا: محمد بھلی بات ہی کہنی ہے اور پھر آخر تک فَذَكَرَ الْحَدِيثَ فَقَالَ : أَطْلِقُوْا ثُمَامَةَ۔ واقعہ بیان کیا۔ آپ نے فرمایا: تمامہ کو چھوڑ دو۔ اطرافه: ٤٦٢، ٤٦٩ ، ٢٤٢٣، ٤٣٧٢۔ تشريح : التَّوَثُقُ مِمَّنْ تُخْشَی مَعَرَّتُهُ : ملکہ تو یک ضمانت کی شکل ہے مگر جس رجس واقعہ کا روایت زیر وان باب میں ذکر کیا گیا ہے اُس کا تعلق دارالحرب کے باشندے سے ہے جو ایک برسرِ پیکار قبیلے کا سردار تھا۔ وہ L بطور پر عمال زیر نگرانی رکھا گیا ۔ (دیکھئے کتاب الصلاة باب ۸۲ روایت نمبر ۴۶۹) ثمامہ بن اثال کا واقعہ کتاب المغازی باب ۷۰ روایت نمبر ۴۳۷۲ میں بھی مذکور ہے۔ عنوان باب میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کے جس واقعہ کا حوالہ دیا گیا ہے وہ طبقات ابن سعد اور حلیہ ابونعیم کے میں بروایت زبیر بن خبر بروایت زبیر بن خریت عکرمہ سے منقول ہے کہ حضرت ابن عباس تعلیم کی غرض سے اُن کا پاؤں باندھ دیا کرتے تھے کہ کہیں بھاگ نہ جائیں۔ ( فتح الباری جزء ۵ صفحه ۹۴) اگلے باب میں پابند کرنے یا زیر حراست رکھنے کا مزید بیان ہے۔ یہ ابواب (از ۵ تا ۹) تعزیری کاروائی کی ضرورت ہی کے تعلق میں قائم کئے گئے ہیں۔ بَاب : الرَّبْطُ وَالْحَبْسُ فِي الْحَرَمِ حرم میں باندھنا اور قید کرنا وَاشْتَرَى نَافِعُ بْنُ عَبْدِ الْحَارِثِ دَارًا اور حضرت نافع بن عبد الحارث نے مکہ میں حضرت لِلسِّجْنِ بِمَكَّةَ مِنْ صَفْوَانَ بْنِ أُمَيَّةَ صفوان بن امیہ سے ایک حویلی قید خانہ بنانے کے ا الطبقات الكبرى لابن سعد، الطبقة الثانية من أهل المدينة من التابعين من الموالي ، عكرمة مولى عبد الله بن عباس، جزء ۵ صفحه ۱۴۱) گئے (حلية الأولياء، ذكر عكرمة مولى ابن عباس، جزء ۳ صفحه ۳۲۶)