صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 388 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 388

صحيح البخاری جلدم ۳۸۸ ۴۳ - كتاب الاستقراض بَاب ٩ : إِذَا قَاصَّ أَوْ جَازَفَهُ فِي الدَّيْنِ تَمْرًا بِتَمْرِ أَوْ غَيْرِهِ اگر قرض کی ادائیگی میں کھجور کے بدلے کھجور یا کسی اور چیز کے بدلے وہی چیز ادا کرے یا قرض خواہ اسی چیز کا مقروض سے مطالبہ کرے ٢٣٩٦: حَدَّثَنَيْ إِبْرَاهِيمُ بْنُ ٢٣٩٦: ابراہیم بن منذر نے مجھ سے بیان کیا کہ الْمُنْذِرِ حَدَّثَنَا أَنَسٌ عَنْ هِشَامٍ عَنْ انس نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ہشام سے، ہشام وَهْبِ بْنِ كَيْسَانَ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ بن عروہ بن زبیر ) نے وہب بن کیسان سے، اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّهُ أَخْبَرَهُ أَنَّ أَبَاهُ وہب نے حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے تُوُفِّيَ وَتَرَكَ عَلَيْهِ ثَلَاثِينَ وَسْقًا لِرَجُلٍ روایت کی کہ حضرت جابر نے انہیں بتایا کہ اُن کے باپ فوت ہو گئے اور ان کے ذمے تھیں وسق ایک مِنَ الْيَهُودِ فَاسْتَنْظَرَهُ جَابِرٌ فَأَبَى أَنْ یہودی شخص کا قرض چھوڑا۔حضرت جابر نے اُس يُنْظِرَهُ فَكَلَّمَ جَابِرٌ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّی سے مہلت مانگی تو اس نے مہلت دینے سے انکار اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِيَشْفَعَ لَهُ إِلَيْهِ فَجَاءَ کر دیا۔حضرت جابر نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سے کہا کہ اس سے سفارش کریں۔اس پر رسول اللہ فَكَلَّمَ الْيَهُودِيَّ لِيَأْخُذَ تَمْرَ نَحْلِهِ صلى اللہ علیہ وسلم آئے۔آپ نے اس یہودی سے بِالَّتِي لَهُ فَأَبَى فَدَخَلَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّی کہا: اپنے قرضے کے بدلے ان کی کھجوریں لے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ النَّخْلَ فَمَشَى فِيْهَا ثُمَّ لے۔اس نے انکار کیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قَالَ لِجَابِرٍ : جُدَّ لَهُ فَأَوْفِ لَهُ الَّذِي لَهُ نخلستان میں گئے اور اس میں پھرے اور جابر سے فَجَدَّهُ بَعْدَمَا رَجَعَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى کہا: اس کے لئے کھجوریں کاٹو اور جو اس کا حق ہے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَوْفَاهُ ثَلَاثِيْنَ وَسْقًا اسے پورے کا پورا دو۔چنانچہ حضرت جابر نے رسول اللہ اللہ کے واپس جانے کے بعد کاٹا اور اس کو وَفَضَلَتْ لَهُ سَبْعَةَ عَشَرَ وَسْقًا فَجَاءَ تمیں وسق پورے کے پورے دے دیئے اور ان کے جَابِرٌ رَّسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لئے سترہ وسق بچ رہے۔پھر حضرت جابر رسول اللہ لِيُخْبِرَهُ بِالَّذِي كَانَ فَوَجَدَهُ يُصَلِّي ﷺ کے پاس آئے کہ جو ہوا ہے آپ کو بتائیں۔