صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 386 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 386

صحيح البخاري - جلد ۴ ۳۸۶ ۴۳ - كتاب الاستقراض ٢٣٩٤: حَدَّثَنَا خَلَادٌ حَدَّثَنَا ۲۳۹۴: خلاد ( بن یحی) نے ہم سے بیان کیا کہ مِسْعَرٌ حَدَّثَنَا مُحَارِبُ بْنُ دِنَارٍ عَنْ مِسعر نے ہمیں بتایا۔ محارب بن دثار نے حضرت جابر جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہوئے ہمیں قَالَ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بتایا۔ انہوں نے کہا: میں نبی ﷺ کے پاس آیا۔ اُس وَهُوَ فِي الْمَسْجِدِ - قَالَ مِسْعَرٌ : أَرَاهُ وقت آپ مسجد میں تھے۔ مسعر نے کہا: میں سمجھتا قَالَ ضُحًى فَقَالَ : صَلِّ رَكْعَتَيْنِ ہوں ( محارب نے) کہا: چاشت کا وقت تھا۔ آپ نے وَكَانَ لِي عَلَيْهِ دَيْنٌ فَقَضَانِي وَزَادَنِيَّ۔ فرمایا: دو رکعتیں نماز پڑھ پڑھ لو اور میرا آپ کے ذمے کچھ قرض تھا اور آپ نے مجھے ادا کیا اور زیادہ دیا۔ اطرافه: ٤٤٣ ، ۱۸۰۱ ، ۲۰۹۷ ، ۲۳۰۹، ۲۳۸۵ ، ٢٤٠٦ ، ٢٤٧٠، ٢٦٠٣، ٢٦٠٤، ۵۰۷۹ ،۴۰۰۲ ،۳۰۹۰ ،۳۰۸۹ ،۳۰۸۷ ،۲۹٢٨٦١، ٦٧ ،۲۷۱۸ ٥٠٨٠، ٥٢٤، ٥٢٤٤، ٥٢٤٥، ٥٢٤٦ ، ٥٢٤٧، ٠٥٣٦٧ ٦٣٨٧ تشریح : حُسْنُ الْقَضَاءِ: اس تعلق میں کتاب البیوع تشریح باب ۱۶، ۱۷، ۸ روایات نمبر ۲۰۷۷ ۲۰۷۷، ۲۰۷۸ دیکھئے ، اور کتاب الاستقراض باب نمبر ۴ کی تشریح بھی دیکھئے ، جہاں تقاضا قرض کے تعلق میں پسندیدہ اخلاق سے متصف ہونے کا ذکر ہے۔ سابقہ باب ۴ اور یہ تینوں باب ( نمبر ۵، ۶، ۷ ) عین مناسبت سے ترتیب دیئے گئے ہیں اور ان میں قرض کی ادائیگی سے متعلق آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا اسوۂ حسنہ پیش کیا گیا ہے۔ بغیر شرط اگر مقروض قرض خواہ کو زیادہ دے تو یہ سود نہیں ہے بلکہ حسن سلوک پر شکریہ کا اظہار ہے۔ حضرت جابر رضی اللہ عنہ کی مذکورہ بالا روایت کے لئے کتاب البیوع باب ۳۴ روایت نمبر ۲۰۹۷ اور کتاب الشروط روایت نمبر ۲۷۱۸ بھی دیکھئے۔ بَاب ۸ : إِذَا قَضَى دُوْنَ حَقِّهِ أَوْ حَلَّلَهُ فَهُوَ جَائِزٌ مقروض قرض خواہ کی رضا مندی سے اس قرض سے کم ادا کرے، جس کا ادا کرنا اُس پر واجب ہے یا قرض خواہ اس کو معاف کر دے تو یہ جائز ہوگا ٢٣٩٥: حَدَّثَنَا عَبْدَانُ أَخْبَرَنَا ۲۳۹۵: عبدان نے ہم سے بیان کیا کہ عبداللہ عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا يُونُسُ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ ( بن مبارک ) نے ہمیں خبر دی کہ یونس نے ہمیں بتایا۔ حَدَّثَنِي ابْنُ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ جَابِرَ انہوں نے زہری سے روایت کی ۔ انہوں نے کہا: مجھ