صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 385 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 385

صحيح البخاری جلد ۴ ۳۸۵ ۴۳ - كتاب الاستقراض وَسَلَّمَ: أَعْطُوْهُ فَقَالُوا : لَا نَجِدُ إِلَّا مِنَّا کرنے لگا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رقم أَفْضَلَ مِنْ سِنِهِ فَقَالَ الرَّجُلُ : أَوْ فَيْتَنِي اسے دے دو۔ صحابہ نے کہا: ہمیں اس (کے اُونٹ ) أَوْفَاكَ اللهُ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ سے زیادہ عمر والے (اونٹ) ملتے ہیں۔ وہ شخص بولا: عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَعْطُوْهُ فَإِنَّ مِنْ خِيَارِ آپ نے مجھے بڑھ چڑھ کر دیا ہے۔ اللہ بھی آپ کو بڑھ چڑھ کر دے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے النَّاسِ أَحْسَنَهُمْ قَضَاءً۔ فرمایا: اسے (وہی اُونٹ ) دے دو، کیونکہ اچھے وہی لوگ ہیں جو قرض کو اچھی طرح ادا کرتے ہیں۔ اطرافه ۲۳۰۵، ۲۳۰۶، ۲۳۹۰، ۲۳۹۳، ۲۴۰۱، ٢٦٠٦، ٢٦٠٩۔ بَاب : حُسْنُ الْقَضَاءِ قرض خوبی سے ادا کرنا ۲۳۹۳ : حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا ۲۳۹۳: ابونعیم ( فضل بن دکین) نے ہم سے سُفْيَانُ عَنْ سَلَمَةَ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ بیان کیا کہ سفیان بن عیینہ ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: كَانَ نے سلمہ (بن کھیل ) سے، سلمہ نے ابوسلمہ سے، لِرَجُلٍ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ انہوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت وَسَلَّمَ مِنْ مِنَ الْإِبِلِ فَجَاءَهُ يَتَقَاضَاهُ کی ۔ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ذمے فَقَالَ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَعْطُوہ ایک شخص کا چن سال کی عمر کا انٹ تھا۔ وہ آپ کے ا پاس آیا، تقاضا کرنے لگا۔ آنحضرت ﷺ نے فَطَلَبُوْا سِنَّهُ فَلَمْ يَجِدُوْا إِلَّا سِنَّا فَوْقَهَا فرمایا: اسے دے دو۔ تو انہوں نے اس عمر کا (اونٹ) فَقَالَ : أَعْطُوْهُ فَقَالَ أَوْ فَيْتَنِي أَوْفَى اللهُ تلاش کیا تو انہیں نہ ملا مگر اس سے بڑی عمر کاملا۔ آپ بِكَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے فرمایا: یہی دے دو۔ تو اُس شخص نے کہا: آپ إِنَّ خِيَارَكُمْ أَحْسَنُكُمْ قَضَاءً۔ نے مجھے بڑھ چڑھ کر دیا ہے، اللہ بھی آپ کو بڑھ چڑھ کر دے۔ نبی ﷺ نے فرمایا: اچھے وہی لوگ ہیں جو ادا کرنے میں اچھے ہیں۔ اطرافه ۲۳۰۵، ۲۳۰۶، ۲۳۹۰، ۲۳۹۲، ٢۴۰۱، ٢٦٠٦، ٢٦٠٩۔