صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 384 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 384

صحيح البخاری جلدم ۳۸۴ ۴۳ - كتاب الاستقراض رَضِيَ بَاب ٥ : حُسْنُ التَّقَاضِي نرمی سے تقاضا کرنا ۲۳۹۱ : حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ :۲۳۹۱ مسلم نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ نے عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ عَنْ رِبْعِيِّ عَنْ حُذَيْفَةَ ہمیں بتایا۔انہوں نے عبدالملک سے، عبدالملک نے اللهُ عَنْهُ قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ ربعی بن حراش) سے، ربعی نے حضرت حذیفہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُوْلُ : مَاتَ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: میں نے رَجُلٌ فَقِيْلَ لَهُ: مَا كُنْتَ تَقُوْلُ؟ قَالَ في صلى اللہ علیہ وسلم سے سنا۔آپ فرماتے تھے: ایک كُنتُ أُبَايِعُ النَّاسَ فَأَتَجَوَّزُ عَنِ الْمُوْسِ شخص مر گیا اور اُس سے پوچھا گیا: تم کیا کرتے تھے؟ وَأَخَفِّفُ عَنِ الْمُعْسِر فَغْفِرَ لَهُ۔اُس نے کہا: میں لوگوں سے بیو پار کیا کرتا تھا اور مالدار کو مہلت دیتا اور تنگ دست سے درگزر کرتا تھا۔اس لئے اُس کی مغفرت کی گئی۔قَالَ أَبُو مَسْعُودٍ: سَمِعْتُهُ عَنِ النَّبِيِّ حضرت ابو مسعود نے کہا: میں نے بھی یہ (حدیث) صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔اطرافه: ٢٠٧٧، ٣٤٥١۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی۔بَاب ٦ : هَلْ يُعْطَى أَكْبَرَ مِنْ سِنِهِ کیا ( قرض پر لئے ہوئے اُونٹ کے بدلے میں ) اُس سے زیادہ عمر کا ( اونٹ ) دیا جائے؟ ۲۳۹۲ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ عَنْ يَحْيَى :۲۳۹۲ مسدد نے ہمیں بتایا۔انہوں نے سکی عَنْ سُفْيَانَ قَالَ حَدَّثَنِي سَلَمَةُ بْنُ (قطان) سے بچی نے سفیان ( ثوری) سے روایت كُهَيْلِ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ کی۔انہوں نے کہا: سلمہ بن کہیل نے مجھے بتایا۔اللهُ عَنْهُ أَنَّ رَجُلًا أَتَى النَّبِيَّ انہوں نے ابو سلمہ سے، ابوسلمہ نے حضرت ابو ہریرہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَقَاضَاهُ بَعِيرًا رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ ایک شخص نبی صلی اللہ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ علیہ وسلم کے پاس آیا اور آپ سے اونٹ کا تقاضا رضي