صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 383
صحيح البخاری جلدم ٣٨٣ ۴۳ - كتاب الاستقراض بَاب ٤ : اسْتِقْرَاضُ الْإِبِل اُونٹ قرض پر خریدنا ۲۳۹۰ : حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا :۲۳۹۰ ابوالولید نے ہمیں بتایا۔شعبہ نے ہم سے شُعْبَةُ أَخْبَرَنَا سَلَمَةُ بْنُ كُهَيْلَ قَالَ : بیان کیا کہ سلمہ بن کہیل نے ہمیں خبر دی۔انہوں نے سَمِعْتُ أَبَا سَلَمَةَ بِمِنَى يُحَدِّثُ عَنْ کہا: میں نے اپنے گھر میں ابوسلمہ کو حضرت ابو ہریرہ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَجُلًا رضی اللہ عنہ کی یہ روایت بیان کرتے ہوئے سنا کہ تَقَاضَى رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے تقاضا کیا وَسَلَّمَ فَأَغْلَظَ لَهُ فَهَمَّ بِهِ أَصْحَابُهُ اور آپ سے سخت کلامی کی۔اس پر آپ کے صحابہ فَقَالَ: دَعُوْهُ فَإِنَّ لِصَاحِبِ الْحَقِّ اُسے مارنے کو لیکے۔آپ نے فرمایا: جانے دو کیونکہ وَاشْتَرُوْا لَهُ بَعِيْرًا فَأَعْطُوْهُ إِيَّاهُ حق دار کہتا ہی ہے اور اس کے لئے ایک اونٹ خریدو وَقَالُوْا لَا نَجِدُ إِلَّا أَفْضَلَ مِنْ سِنِهِ اور اسے دے دو۔تو انہوں نے کہا: اس کے اونٹ کی قَالَ: اِشْتَرُوْهُ فَأَعْطُوْهُ إِيَّاهُ فَإِنَّ عمر سے بڑھ کر ہمیں ملتا ہے۔آپ نے فرمایا: وہی خَيْرَكُمْ أَحْسَنُكُمْ قَضَاءً۔خرید لو اور وہی اس کو دے دو کیونکہ تم میں اچھے وہی مَقَالًا لوگ ہیں جو تم میں سے قرض کو اچھی طرح ادا کریں۔اطرافه: ۲۳۰۵، ۲۳۰۶، ۲۳۹۲، ۲۳۹۳، ٢٤۰۱، ٢٦٠٦، ٢٦٠٩۔تشریح: اِسْتِقْرَاضُ الْإِبِلِ: عنوانِ باب مصدریہ ہے۔اُونٹ کا قرض پر خرید نا مقصور باب نہیں بلکہ اصل نصور یہ دکھانا ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے جو اونٹ قرض پر لیا اُس قرض کی ادائیگی باحسن صورت کی گئی۔اس باب میں ادائیگی سے متعلق آداب مذکور ہیں۔آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دفعہ اونٹ اور دوسری دفعہ غلہ لیا تھا جس کا ذکر زیر باب میں گزر چکا ہے۔مگر یہاں جس واقعہ کا ذکر کیا گیا ہے وہ مثالی ہے اور قابل رشک و تقلید نمونہ پیش کرتا ہے اور بتایا ہے کہ ادائیگی عمدہ صورت میں ہونی چاہیے اور قرض خواہ کی طرف سے اگر سختی ہو تو اس پر صبر م حمل سے کام لیا جائے اور اس کا حق مد نظر ر ہے۔آپ نے اظہار ناراضگی کی جگہ یہودی قرض خواہ کو بہتر اونٹ دلوایا اور صحابہ کو نصیحت فرمائی کہ اُس کی سختی سے برہم نہ ہوں کہ وہ قرض خواہ ہے اور اسے کہنے کا حق ہے۔عمدة القاری میں یمنی“ کے بجائے ببيتنا“ کا لفظ ہیں۔(عمدۃ القاری جزء ۲ صفحہ ۲۳۰) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔