صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 376 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 376

صحيح البخاری جلد ۴ ۳۷۶ ۴۳- كتاب الاستقراض دالله الحاليم الحرام ٤٣- كِتَابُ الاِسْتِقْرَاضِ وَأَدَاءِ الدُّيُونِ وَالْحَجْرِ وَالتَّفْلِيسِ قرض لینے اور قرض کی ادائیگی اور قرض لینے کے متعلق حکماً پابندی عائد کرنے اور دیوالیہ سے متعلق احکام 0000000000 بَاب ۱ : مَنِ اشْتَرَى بِالدَّيْنِ وَلَيْسَ عِنْدَهُ ثَمَنُهُ أَوْ لَيْسَ بِحَضْرَتِهِ جو شخص کوئی چیز اُدھار پر خرید کرے اور اُس کے پاس اس کی قیمت نہ ہو یا خریدتے وقت اُس کے پاس قیمت موجود نہ ہو ٢٣٨٥ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ :۲۳۸۵ محمد بن یوسف بیکندی نے ہم سے بیان کیا هُوَ الْبَيْكَيْدِيُّ أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ عَنِ کہ جریر نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے مغیرہ سے، مغیرہ نے الْمُغِيرَةِ عَنِ الشَّعْبِيِّ عَنْ جَابِرِ بْنِ شعبی سے، شعیبی نے حضرت جا حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ غَزَوْتُ مَعَ سے روایت کی کہ وہ کہتے تھے: میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ جنگ کے لئے نکلا۔ آپ نے فرمایا: اپنے النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: اونٹ کے بارے میں تمہارا کیا خیال ہے ؟ کیا تم كَيْفَ تَرَى بَعِيْرَكَ أَتَبِيعُهُ قُلْتُ: نَعَمْ فَبِعْتُهُ إِيَّاهُ فَلَمَّا قَدِمَ الْمَدِينَةَ غَدَوْتُ (میرے پاس) اسے بیچو گے؟ میں نے کہا: جی ہاں۔ چنانچہ میں نے آپ کے پاس وہ (اونٹ) بیچ دیا۔ جب إِلَيْهِ بِالْبَعِيرِ فَأَعْطَانِي ثَمَنَهُ۔ آپ مدینہ میں آئے تو میں صبح اس اونٹ کو لے کر آپ کے پاس گیا اور آپ نے مجھے اُس کی قیمت دے دی۔ اطرافه: ٤٤٣ ، ۱۸۰۱ ، ۲۰۹۷، ۲۳۰۹، ٢۳۹۴، ٢٤٠٦، ٢٤٧٠، ٢٦٠٣، ٢٦٠٤، ۵۰۷۹ ،٤٠٥۲ ۳۰۹۰ ،۳۰۸۹ ،۳۰۸۷ ،۲۹٢٨٦١، ٦٧ ،۲۷۱۸ ٥٠٨٠، ٥٢٤٣، ٥٢٤٤، ٥٢٤٥، ٥٢٤٦، ٥٢٤٧ ٥٣٦٧، ٦٣٨٧