صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 373 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 373

صحيح البخاری جلدم ۳۷۳ ۴۲ - كتاب المساقاة يَرْفَعَ وَكَذَلِكَ رَبُّ الْعَرِيَّةِ۔اور ایسا ہی عربیہ والا بھی۔( یعنی وہ شخص جس کو باغ میں سے پھل استعمال کیلئے بطور ہدیہ یا صدقہ دیا گیا ہو۔) ۲۳۷۹ : أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ :۲۳۷۹ عبد اللہ بن یوسف نے ہمیں بتایا۔لیث نے ہم حَدَّثَنَا اللَّيْثُ حَدَّثَنِي ابْنُ شِهَابٍ سے بیان کیا کہ ابن شہاب نے مجھے بتایا۔انہوں نے سالم عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيْهِ بن عبد اللہ سے، سالم نے اپنے باپ (حضرت عبداللہ ) نہ سے روایت کی۔انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللهِ ﷺ سے سنا۔آپ فرماتے تھے : جو شخص پیوند لگائے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُوْلُ مَنِ جانے کے بعد کھجور کے درخت خریدے تو یاد رکھے کہ ابْتَاعَ نَخْلًا بَعْدَ أَنْ تُؤَبَّرَ فَثَمَرَتُهَا ان کا پھل بیچنے والے کے لئے ہوگا ؛ سوائے اس کے کہ خرید نے والا شرط کر لے اور جو شخص کوئی غلام خریدے لِلْبَائِعِ إِلَّا أَنْ يَشْتَرِطَ الْمُبْتَاعُ وَمَنِ اور اس (غلام) کا مال ہو تو اس کا مال بھی اس شخص ابْتَاعَ عَبْدًا وَلَهُ مَالٌ فَمَالُهُ لِلَّذِي کے لئے ہوگا جس نے اس کو فروخت کیا۔مگر یہ کہ بَاعَهُ إِلَّا أَنْ يَشْتَرِطَ الْمُبْتَاعُ وَعَنْ خریدار شرط کرلے۔اور یہ حدیث مالک سے بھی مَّالِكِ عَنْ نَّافِعِ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنْ مروی ہے۔انہوں نے نافع سے، نافع نے حضرت عُمَرَ فِي الْعَبْدِ ابن عمرؓ سے، حضرت ابن عمرؓ نے حضرت عمرؓ سے۔ان کی یہ حدیث صرف غلام سے متعلق ہی ہے۔اطرافه: ۲۲۰۳، ٢٢٠٤، ۲۲۰، ٢٧١٦۔۲۳۸۰ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ :۲۳۸۰ محمد بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ عَنْ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے یحی بن سعید (انصاری) سے، نَّافِعِ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتِ سکی نے نافع سے، نافع نے حضرت ابن عمر سے حضرت رَضِيَ اللهُ عَنْهُمْ قَالَ رَخَّصَ النَّبِيُّ ابن عمر نے حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہم سے روایت رضی صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تُبَاعَ الْعَرَايَا کی۔انہوں نے کہا نبی صلی اللہ علیہ سلم نے اجازت دی کہ عرایا کی خام کھجوروں کا اندازہ کر کے ان کے بدلے بِخَرْصِهَا ثَمَرًا۔میں اتنی ہی پختہ اور عمدہ کھجور میں دے دی جائیں۔اطرافه: ۲۱۷۳، ۲۱۸٤، ۲۱۸۸، ۲۱۹۲ فتح الباری مطبوعہ بولاق میں اس جگہ "سمر" کا لفظ ہے۔(فتح الباری جزء۵ حاشیہ صفحہ ۶۲)