صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 372 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 372

صحيح البخاري - جلد ۴ ٣٧٢ ۴۲ - كتاب المساقاة باب ١٦ : حَلَبُ الْإِبِلِ عَلَى الْمَاءِ پانی کے پاس اونٹنیوں کو دوہنا ۲۳۷۸: حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ ۲۳۷۸ ابراہیم بن منذر نے ہمیں بتایا کہ محمد الْمُنْذِرِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحِ قَالَ بن فلیح نے ہم بن صیح نے ہم سے بیان کیا، کہا: میرے باپ نے حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ هِلَالِ بْنِ عَلِيّ عَنْ مجھے بتایا۔ انہوں نے ہلال بن علی سے، ہلال نے عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي عَمْرَةَ عَنْ عبد الرحمن بن ابي عمره رہ سے، عبداللہ عبدالرحمن نے حضرت أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ رعنہ سے، حضرت ابوہریرہ ت ابوہریرہ نے نبی صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مِنْ حَقِ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ نے فرمایا: اونٹنیوں کا حق ہے کہ ان کو پانی کے پاس لے جا کر الْإِبِلِ أَنْ تُحْلَبَ عَلَى الْمَاءِ۔ اطرافه ١٤٠٢، 3073، 6958۔ دوہا جائے ۔ تشريح : حَلْبُ الْإِبِلِ عَلَى الْمَاءِ: صدقہ کی اونٹیاں دوہنے سے متعلق آنحضرت صلی اللہ علیہ سلم نے یہی ہدایت فرمائی ہے کہ وہ پانی کے پاس دو ہی جائیں؛ تا محتاج ان کے دودھ سے فائدہ اٹھائیں۔ کیونکہ پانی کے پاس اکثر محتاج لوگ جمع ہو جاتے تھے۔ جملہ مِنْ حَقِ الإِبِلِ سے یہی مراد ہے کہ جو اونٹنیاں صدقہ کی ہیں، انہیں ایسی جگہ دوہا جائے؟ جہاں پانی لینے کے لئے غرباء کا ہجوم رہتا ہے اور وہ ان کے دودھ سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں؛ جو دراصل انہیں کا حق ہے۔ ( فتح الباری جزء ۵ صفحہ ۶۲ ) (عمدۃ القاری جزء ۱۲۰ صفحہ ۲۲۲) اس تعلق میں کتاب الزکاۃ باب ۳ بھی دیکھئے۔ مِنْ حَقِّهَا أَنْ تُحْلَبَ عَلَى الْمَاءِ - ( روایت نمبر ۱۴۰۲) بکریاں بھی پانی پر دو ہی جائیں ۔ بَاب ۱۷ : الرَّجُلُ يَكُوْنُ لَهُ مَمَرٌ أَوْ شِرْبٌ فِي حَائِطٍ أَوْ فِي نَخْلٍ یہ باب اس شخص کے معاملہ کے بارے میں ہے جس کی باغ میں یا نخلستان میں گزرگاہ ہو یا جس کا کھجور کے درختوں میں پانی پلانے کا حصہ ہو وَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بي ﷺ نے فرمایا: جو شخص کھجور کے درخت میں پیوند مَنْ بَاعَ نَخْلًا بَعْدَ أَنْ تُوَبَّرَ فَلَمَرَتُھا کرنے کے بعد اس درخت کو بیچ دے تواس کا پھل بیچنے والے ہی کا ہو گا اور بیچنے والا اس وقت تک آتا جاتا لِلْبَائِعِ وَالْبَائِعِ الْمَمَرُّ وَالسَّقْي حَتَّى رہے گا اور پانی بھی دے گا ، جب تک کہ میوہ نہ اُٹھالے