صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 13
صحيح البخاری جلد ۴ ۱۳ ۳۴- كتاب البيوع عَهِدَ إِلَى أَخِيهِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَاصِ أَنَّ نے اپنے بھائی سعد بن ابی وقاص کو وصیت کی کہ زمعہ ابْنَ وَلِيْدَةِ زَمْعَةَ مِنِّي فَاقْبِضْهُ قَالَتْ : کی کنیز کا بیٹا میرا ہے، اُسے لے لینا۔ (حضرت عائشہ ) فَلَمَّا كَانَ عَامَ الْفَتْحِ أَخَذَهُ سَعْدُ بْنُ کہتی تھیں: جس سال مکہ فتح ہوا تو سعد بن ابی و وقاص أَبِي وَقَّاصٍ وَقَالَ : ابْنُ أَخِي قَدْ عَهِدَ نے اُسے لے لیا اور کہا میرے بھائی کا بیٹا ہے۔ مجھے إِلَيَّ فِيْهِ فَقَامَ عَبْدُ بْنُ زَمْعَةَ فَقَالَ : أَخِي اِس کے متعلق اُس نے وصیت کی تھی۔ عبد بن زمعہ کھڑا وَابْنُ وَلِيْدَةِ أَبِي وُلِدَ عَلَى فِرَاشِهِ۔ ہوا اور کہنے لگا کہ یہ میرا بھائی ہے اور میرے باپ کی فَتَسَاوَقَا إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کنیز کا بیٹا ہے جو اُس کے بستر پر پیدا ہوا تو وہ دونوں وَسَلَّمَ فَقَالَ سَعْدٌ : يَا رَسُولَ اللَّهِ ابْنُ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس اپنا جھگڑا لائے۔ أَخِي كَانَ قَدْ عَهِدَ إِلَيَّ فِيْهِ۔ فَقَالَ عَبْدُ سعد نے کہا یارسول اللہ ! میرے بھائی کا بیٹا ہے۔ مجھے ابْنُ زَمْعَةَ: أَخِي وَابْنُ وَلِيْدَةِ أَبِي وُلِدَ اِس بارہ میں اُس نے وصیت کی تھی عبد بن زمعہ نے عَلَى فِرَاشِهِ۔ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى الله کہا: میرا بھائی ہے اور میرے باپ کی کنیز کا بیٹا ہے جو عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: هُوَ لَكَ يَا عَبْدُ بْنَ زَمْعَةَ۔ اُس کے بستر پر پیدا ہوا۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: فرمایا: بچہ اُسی کا ہے جو عورت کا جائز خاوند یا ما ا مالک ہو اور زانی کے لئے پتھر تیار ہیں۔ پھر آپ نے حضرت عبد بن زمعہ! وہ تیرا ہی ہے۔ پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ثُمَّ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْوَلَدُ لِلْفِرَاشِ وَلِلْعَاهِرِ الْحَجَرُ ثُمَّ قَالَ لِسَوْدَةَ بِنْتِ زَمْعَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ سورة نت سودہ بنت زمعہ سے جو نبی ﷺ کی زوجہ تھیں، فرمایا: صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: احْتَجِبِي مِنْهُ يَا اے سودہ ! اس سے پردہ کریں کیونکہ آپ نے دیکھا سَوْدَةُ لِمَا رَأَى مِنْ شَبَهِهِ بِعُتْبَةَ فَمَا کہ وہ صورت و شکل میں عتبہ سے ملتا ہے۔ پھر اُس نے رَآهَا حَتَّى لَقِيَ اللَّهَ۔ حضرت سودہ کو نہیں دیکھا یہاں تک کہ اللہ سے جا ملا۔ إطرافه: ۲۲۱۸، ۲۴۲۱ ، ۲۵۳۳، ۲۷۴۵، 4303، 6749، 6765، ٦٨١٧، ٧١٨٢۔ ٢٠٥٤ : حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا ۲۰۵۴ ابوالولید نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ نے شُعْبَةُ قَالَ: أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ أَبِي ہمیں بتایا، کہا: عبداللہ بن ابی سفر نے مجھے خبر دی۔