صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 12 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 12

صحيح البخاری جلد ۴ ۱۴ ۳۴- كتاب البيوع بَاب ۳ : تَفْسِيرُ الْمُشَبَّهَاتِ مشتبہ امور کی تفسیر وَقَالَ حَسَّانُ بْنُ أَبِي سِنَانٍ : مَا رَأَيْتُ اور حسان بن ابی سنان نے کہا: میں نے پر ہیز گاری شَيْئًا أَهْوَنَ مِنَ الْوَرَعِ دَعْ مَا يَرِيْبُكَ سے زیادہ آسان کوئی کوئی بات نہیں دیکھی۔ چھوڑ دو وہ بات جو تمہیں کھٹکتی ہے اور اختیار کرو وہ بات جس کی إِلَى مَا لَا يَرِيْبُكَ ۔ نسبت تمہیں کوئی خدشہ نہیں۔ ٢٠٥٢ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ ۲۰۵۲ محمد بن که محمد بن کثیر نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ (ثوری) نے ہمیں خبر دی۔ عبداللہ بن عبد الرحمن بن الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي حُسَيْنِ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ ابی حسین نے ہمیں بتایا۔ عبداللہ بن ابی ملیکہ نے ہم ابْنُ أَبِي مُلَيْكَةَ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ الْحَارِثِ سے بیان کیا کہ حضرت عقبہ بن حارث رضی اللہ عنہ سے رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ امْرَأَةً سَوْدَاءَ جَاءَتْ مروی ہے کہ ایک سیاہ فام عورت آئی اور کہنے لگی کہ فَزَعَمَتْ أَنَّهَا أَرْضَعَتْهُمَا فَذَكَرَ لِلنَّبِيِّ اُس نے ان دونوں (عقبہ اور اُس کی بیوی عینیہ) کو صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَعْرَضَ عَنْهُ دودھ پلایا ہے تو حضرت عقبہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم وَتَبَسَّمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : سے ذکر کیا۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اُن سے منہ پھیر کر قَالَ: كَيْفَ وَقَدْ قِيلَ۔ وَقَدْ كَانَتْ مسکرائے فرمایا: (اب) (اب یہ عورت) کیونکر ( رہ سکتی ہے) جبکہ یہ کہا گیا ہے اور ابواہاب تمیمی کی بیٹی (حضرت عینیہ ) تَحْتَهُ ابْنَةُ أَبِي إِهَابِ التَّمِيمِيِّ۔ حضرت عقبہ کی بیوی تھیں۔ اطرافه ٨٨، ٢٦٤٠، ٢٦٥٩، ٢٦٦٠، ٥١٠٤۔ ٢٠٥٣ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ فَزَعَةَ ۲۰۵۳ : يحيی بن قزعہ نے ہم سے بیان کیا کہ مالک حَدَّثَنَا مَالِكٌ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابن شہاب سے، ابن شہاب عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ نے عروہ بن زبیر سے ، عروہ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عَنْهَا قَالَتْ : كَانَ عُتْبَةُ بْنُ أَبِي وَقَّاصٍ عنہا سے روایت کی کہ وہ کہتی تھیں : عقبہ بن ابی وقاص