صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 368 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 368

صحيح البخاري - جلد ۴ ۳۶۸ ۴۲ - كتاب المساقاة مِنْ أَنْ يَسْأَلَ أَحَدًا فَيُعْطِيَهُ أَوْ يَمْنَعَهُ۔ لائے۔ اس کے لئے بہتر ہے، اس سے کہ کسی سے اطرافه ١٤٧٠، ١٤٨٠، ٢٠٧٤۔ مانگے اور وہ اس کو دے یا نہ دے۔ ٢٣٧٥ : حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى ۲۳۷۵: ابراہیم بن موسیٰ نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا هِشَامٌ أَنَّ ابْنَ جُرَيْجٍ أَخْبَرَهُمْ ہشام نے ہمیں خبر دی کہ ابن جریج نے ان سے بیان قَالَ أَخْبَرَنِي ابْنُ شِهَابٍ عَنْ عَلِيّ کیا۔ وہ کہتے تھے: ابن شہاب نے مجھے بتایا کہ انہوں ابْنِ حُسَيْنِ بْنِ عَلِيّ عَنْ أَبِيْهِ حُسَيْنِ نے علی بن حسین بن علی سے، انہوں نے اپنے باپ ابْنِ عَلِيّ عَنْ أَبِيْهِ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ حضرت حسین بن علی سے، حضرت حسین نے اپنے باپ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ أَنَّهُ قَالَ أَصَبْتُ شَارِفًا حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہم سے روایت کی کہ مَعَ رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ انہوں نے کہا: میں نے بدر کی جنگ میں قیمت کے مال اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حصے میں ایک فِي مَغْنَمٍ يَوْمَ بَدْرٍ قَالَ وَأَعْطَانِي سے رسول الله رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جوان ن اونٹنی پائی ۔ انہوں نے کہا: اور رسول الله اللہ صلی الله علیہ وسلم نے ایک اور جوان اونٹنی مجھے دی۔ میں نے شَارِفًا أُخْرَى فَأَنَخْتُهُمَا يَوْمًا عِنْدَ ان دونوں اونٹنیوں کو ایک انصاری کے دروازہ پر بٹھا دیا بَابِ رَجُلٍ مِّنَ الْأَنْصَارِ وَأَنَا أُرِيدُ أَنْ اور میرا ارادہ تھا کہ میں اذخر گھاس ان پر لاد کر بیچنے کیلئے أَحْمِلَ عَلَيْهِمَا إِذْخِرًا لِأَبِيْعَهُ وَمَعِي لایا کروں گا اور میرے ساتھ بنی قینقاع کا ایک سنار بھی صَائِعٌ مِّنْ بَنِي قَيْنُقَاعَ فَأَسْتَعِيْنُ بِهِ تھا۔ میرا ارادہ تھا ) کہ اس طرح میں فاطمہ کے ولیمہ عَلَى وَلِيْمَةِ فَاطِمَةَ وَحَمْزَةُ بْنُ عَبْدِ کا سامان مہیا کرلوں گا۔ اس وقت حمزہ بن عبدالمطلب الْمُطَّلِبِ يَشْرَبُ فِي ذَلِكَ الْبَيْتِ مَعَهُ اس گھر میں شراب پی رہے تھے۔ ان کے ساتھ ایک قَيْنَةٌ فَقَالَتْ : گانے والی بھی تھی۔ اس نے ( یہ مصرعہ ) گایا: أَلَا يَا حَمْزَ لِلشُّرُفِ النِّوَاءِ ارے حمزہ اُٹھو، ان موٹی تازی جوان اونٹنیوں کی طرف بڑھو فَثَارَ إِلَيْهِمَا حَمْزَةُ بِالسَّيْفِ فَجَبَّ یہ سن کر حمزہ جوش میں آئے اور تلوار لے کر ان کی أَسْنِمَتَهُمَا وَ بَقَرَ خَوَاصِرَهُمَا ثُمَّ أَخَذَ طرف لپکے اور ان کے کوہان کاٹ ڈالے۔ ان کے