صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 366
صحيح البخاري - جلدم ۳۶۶ ۴۲ - كتاب المساقاة إِلَّا هَذِهِ الآيَةُ الْجَامِعَةُ الْفَاذَةُ فَمَنْ نے فرمایا: ان کے بارے میں مجھ پر کوئی وحی نہیں يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَّرَهُ وَمَنْ اُتَرى ؛ سوائے اس جامع آیت کے جو سب پر حاوی ہے: جو ذرہ بھر بھلائی کرے گا، وہ اس کو دیکھ لے گا يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا يَّرَهُ (الزلزال: ۸-۹) اور جو ذرہ بھر برائی کرے گا ، وہ اسے دیکھ لے گا۔اطرافه: ٢٨٦٠، ٣٦٤٦، ٤٩٦٢ ، ٤٩٦٣ ٧٣٥٦۔۲۳۷۲ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيْلُ حَدَّثَنَا ۲۳۷۲: اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ مالک نے سے، مَالِكٌ عَنْ رَبِيْعَةَ بْنِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ ہمیں بتایا۔انہوں نے ربیعہ بن ابی عبد الرحمن - عَنْ يَزِيْدَ مَوْلَى الْمُنْبَعِثِ عَنْ زَيْدِ ربیعہ نے منبعث کے آزاد کردہ غلام یزید سے، یزید نے حضرت زید بن خالد جہنی رضی اللہ عنہ سے روایت ابْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ رَضِيَ کی۔انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے قَالَ جَاءَ رَجُلٌ إِلَى رَسُوْلِ اللَّهِ پاس ایک شخص آیا اور اُس نے آپ سے گری پڑی صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَأَلَهُ عَنِ چیزوں کی نسبت پوچھا۔آپ نے فرمایا: اس کی تھیلی اور اللُّقَطَةِ فَقَالَ اعْرِفْ عِفَاصَهَا وَوَكَاءَهَا اس کا بند پہچان رکھو۔پھر ایک برس تک اس کا اعلان کرتے رہو۔اگر اس کا مالک آجائے تو خیر؛ ورنہ جس ثُمَّ عَرَفْهَا سَنَةً فَإِنْ جَاءَ صَاحِبُهَا طرح چاہو ، کام میں لاؤ۔اس نے کہا: بھولی بھٹکی بکری وَإِلَّا فَشَأْنَكَ بِهَا قَالَ فَضَالَّةُ الْغَنَمِ ) متعلق حضور کا کیا ارشاد ہے؟ ) آپ نے فرمایا: لَكَ أَوْ لِأَخِيْكَ أَوْ لِلذِنْبِ تمہارے لیے یا تمہارے بھائی کے لئے ہے یا کسی قَالَ هِيَ قَالَ فَضَالَّةُ الْإِبِلِ قَالَ مَا لَكَ وَلَهَا بھیڑیے کے لئے۔اس نے کہا: اور بھولا بھٹکا اونٹ؟ مَعَهَا سِقَاؤُهَا وَحِدَاؤُهَا تَردُ الْمَاءَ آپ نے فرمایا: تجھے اس سے کیا واسطہ! اس کے ساتھ اس کا مشکیزہ بھی ہے اور اُس کا موزہ (یعنی پاؤں) وَتَأْكُلُ الشَّجَرَ حَتَّى يَلْقَاهَا رَبُّهَا۔بھی۔پانی پی لیتا ہے اور درختوں سے کھاتا ہے؛ یہاں تک کہ اس کا مالک اس کو پالیتا ہے۔اطرافه ۹۱ ،۲٤۲۷، ٢٤۲۸، ٢٤٢٩، ٢٤٣٦ ، ۲٤٣٨، ۵۲۹۲، ۶۱۱۲ تشریح: شُرُبُ النَّاسِ وَسَقْيُ الدَّوَاتِ مِنَ الْأَنْهَارِ : اس باب کی پہلی روایت کتاب الجهاد (باب (۴۸) میں مفصل مذکور ہے اور دوسری روایت کتاب فى اللقطة میں متعدد بار آئے گی۔ندی نالوں