صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 363 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 363

صحيح البخاری جلدم ۶۳ ۴۲ - كتاب المساقاة فَيَقُولُ اللهُ الْيَوْمَ أَمْنَعُكَ فَضْلِی فرمائے گا: آج میں بھی اپنا فضل تجھ سے روکتا ہوں؟ كَمَا مَنَعْتَ فَضْلَ مَا لَمْ تَعْمَلْ يَدَاكَ۔جیسا کہ تو نے وہ بچی ہوئی چیز روک لی تھی ، جو تیرے ہاتھوں نے نہیں بنائی تھی۔علی بن مدینی ) کہتے تھے: قَالَ عَلِيٌّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ غَيْرَ مَرَّةٍ سفیان نے عمرو بن دینار ) سے روایت کرتے ہوئے عَنْ عَمْرٍو سَمِعَ أَبَا صَالِحٍ يَبْلُغُ بِهِ ہمیں کئی دفعہ بتایا کہ انہوں نے ابوصالح سے یہی سنا۔النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔اطرافه: ٢٣٥٨، ٢٦٧٢، ٧٢١٢، ٧٤٤٦- وہ نبی علیہ تک اس (حدیث) کو پہنچاتے تھے۔تشریح صَاحِبُ الْحَوْضِ وَالْقِرْبَةِ أَحَقُّ بِمَآئِهِ: اس باب میں دونوں طرح کی روایتیں اکٹھی کی : گئی ہیں، جن کا تعلق پانی روکنے اور نہ روکنے سے ہے۔اور بتایا گیا ہے کہ دونوں باتوں میں ضرورت حقہ اور اخلاق فاضلہ مدنظر رکھے جائیں۔اس بارے میں حضرت ہاجرہ اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے اسوۂ حسنہ کی طرف توجہ دلائی گئی ہے۔حق جس طرح ملکیت کی بناء پر قائم ہوتا ہے، اسی طرح اخلاقی اقدار کی بناء پر اپنا حق محفوظ رکھنے کے با وجود دوسروں سے حسن سلوک کرنا لازمی ہے۔حق ملکیت اس اخلاقی فرض کو اور بھی زیادہ واجب کر دیتا ہے۔روایت نمبر ۲۳۶۷ سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے روحانی آب حیات والے حوض کوثر کی طرف توجہ دلائی گئی ہے کہ اخلاقی اور روحانی کم مائیگی کی وجہ سے نا اہل لوگ آپ کے حوض سے ہانکے جائیں گے اور وہ حوض کوثر کے پاکیزہ پانی سے محروم رہیں گے۔باب کی چاروں روایتیں حکمت آموز ترتیب سے یکجا کی گئی ہیں۔عنوانِ باب میں جو فقہی سوال ہے، اس کا جواب احادیث نبویہ کی روشنی میں آسان ہے۔بَاب ۱۱ : لَا حِمَى إِلَّا لِلَّهِ وَلِرَسُوْلِهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے سوا کسی کی رکھ نہیں ۲۳۷۰: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ حَدَّثَنَا ۲۳۷۰ بسیجی بن بکیر نے ہم سے بیان کیا کہ لیث نے اللَّيْثُ عَنْ يُونُسَ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ہمیں بتایا۔انہوں نے یونس سے، یونس نے ابن شہاب عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُتْبَةَ سے ابن شہاب نے عبید اللہ بن عبد اللہ بن عتبہ سے، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا أَنَّ عبید اللہ نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت الصَّعْبَ بْنَ جَنَّامَةَ قَالَ إِنَّ رَسُوْلَ اللهِ کی که حضرت صعب بن جثامہ نے کہا: رسول اللہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا حِمَى صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رکھ اللہ اور اس کے رسول