صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 349
صحيح البخاري - جلد ۴ ۳۴۹ ۴۲ - كتاب المساقاة ٢٣٥٣ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ ۲۳۵۳ : عبداللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنِ مالک نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابوز ناد سے، ابو زناد الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ نے اعرج سے، اعرج نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قَالَ لَا يُمْنَعُ فَضْلُ الْمَاءِ لِيُمْنَعَ بِهِ جو پانی بچ رہے، اس کو اس لئے نہ روکا جائے کہ الْكَلَأُ۔ اطرافه: ٢٣٥٤، ٦٩٦٢ گھاس نہ اُگے ۔ ٢٣٥٤: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ حَدَّثَنَا ۲۳۵۴: يحي بن بکیر نے ہم سے بیان کیا کہ لیٹ اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عقیل سے عقیل نے ابن عَنِ ابْنِ الْمُسَيَّبِ وَأَبِي سَلَمَةَ عَنْ شہاب سے، ابن شہاب نے ( سعید ) بن مسیب اور أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ ابو سلمہ سے، انہوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لَا تَمْنَعُوْا فَضْلَ الْمَاءِ لِتَمْنَعُوْا بِهِ بچے ہوئے پانی کو اس لئے نہ روکو کہ تا ضرورت سے فَضْلَ الْكَلَا۔ اطرافه: ٢٣٥٣، ٦٩٦٢۔ زیادہ گھاس نہ اُگنے پائے۔ تشريح : إِنَّ صَاحِبَ الْمَاءِ أَحَقُّ بِالْمَاءِ حَتَّى يَرْوَى: پانی کی ملیت محقق ہونے پر پہلی ہدایت یہ ہے کہ استعمال کا اول حق مالک کا ہے اور دوسری ہدایت یہ ہے کہ مالک اپنی ضرورت پوری کرنے کے بعد پانی دوسروں کو استعمال کرنے دے۔ امام شافعی نے اس بارے میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد کو کنوؤں سے مخصوص کیا ہے؛ جو نجی ضرورت کے لئے کھدوائے جاتے ہیں۔ لیکن اگر کنواں بنجر وغیرہ زمین میں رفاہ عامہ کی خاطر کھدوایا گیا ہو تو بطور وقف متصور ہوگا۔ ایسے کنوئیں میں تقدیم و تاخیر کا سوال نہیں پیدا ہو سکتا۔ سب اس کے پانی کو استعمال کر سکتے ہیں۔ ( فتح الباری جزء ۵ صفحہ (۴) لَا يُمْنَعُ فَضْلُ الْمَاءِ لِيُمْنَعَ بِهِ الْكَلا : الكَلاسے مراد نباتات ہے؛ جس سے مویشی وغیرہ فائدہ اُٹھاتے ہیں۔ شارحین نے لا يُمْنَعُ فَضْلُ الْمَاءِ لِيُمْنَعَ بِهِ الكَلا کی تشریح یہ بھی کی ہے کہ مثلاً کسی کا کنواں ایک ایسی