صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 344
صحيح البخاري - جلد ۴ ام بمهم ۴۲ - كتاب المساقاة ٤٢ - كِتَابُ الْمُسَاقَاةِ 0000000000 بَاب فِي الشَّرْبِ یہ باب کھیتوں اور باغوں کے لئے پانی میں سے اپنا حصہ لینے کے بارے میں ہے وَقَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى : وَجَعَلْنَا مِنَ الْمَاءِ { نیز اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کا ذکر کہ ہم نے پانی كُلَّ شَيْ حَيْ أَفَلَا يُؤْمِنُوْنَ سے ہر ایک زندہ چیز بنائی ہے سو کیا وہ ایمان (الأنبياء : ۳۱) وَقَوْلُهُ جَلَّ ذِكْرُهُ : نہیں لاتے؟ اسی طرح اللہ جل شانہ کا یہ فرمانا: أَفَرَعَيْتُمُ الْمَاءَ الَّذِي تَشْرَبُونَ بھلا بتاؤ تو سہی کہ وہ پانی جس کو تم پیتے ہو، آیا تم وَأَنْتُمْ اَنْزَلْتُمُوهُ مِنَ الْمُزْنِ أَمْ نے اس کو بادل سے اُتارا ہے یا ہم ہی اسے اُتارا نَحْنُ الْمُنْزِلُونَ لَوْ نَشَاءُ جَعَلْنَهُ کرتے ہیں۔ ہم اگر چاہیں تو اسے کڑوا کر دیں۔ أجَاجًا فَلَوْ لَا تَشْكُرُونَ } پھر تم شکر کیوں نہیں کرتے۔} (الواقعة : ٦٩-٧١) ثَجَّاجًا (النبأ: ١٥) مُنْصَبًا ثَجَاجًا کے معنی ہیں بہت زیادہ بہنے والا ۔ ( اس آیت الْمُزْنُ السَّحَابُ الْأَجَاجُ الْمُرُّ میں مزن کے معنے ہیں بادل، اجاج کے معنی فُرَانًا (المرسلات : ۲۸) عَذْبًا۔ کڑوے کے ہیں (اور ) فُرَاتًا کے معنی ہیں میٹھا۔ تشريح : الْمُسَاقَاةِ: لفظ مُسَاقَاةِ ا مُسَاقَاة - سقي سے مشتق ہے۔ جس کے معانی ہیں پانی پلانا۔ اور سِقَايَة کے معنے ہیں پانی پلانے کی خدمت ہماری زبان میں سقا پانی پلانے والے کو کہتے ہیں۔ سقي سے مفاعلہ کے وزن پر مساقاة ہے اور اس کا مطلب یہ ہے کہ درختوں کے پھلوں کا ایک حصہ لینے کا معاہدہ کر کے دوسرے شخص کے درختوں کو پانی دینا اور اس کی دیکھ بھال کرنا ۔ (لسان العرب - سقي ) مُزَارَعَة اور مُسَاقَاۃ میں یہ فرق ہے کہ اول الذکر اصطلاح کا تعلق زمین کی کاشت کے ٹھیکے سے ہے اور ثانی الذکر کا تعلق درختوں کی آب پاشی اور نگرانی کے ٹھیکے سے۔ عمدۃ القاری کے مطابق یہ آیات متن میں شامل ہیں۔ (عمدۃ القاری جزء ۱۲ صفحہ ۱۸۹)