صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 10 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 10

صحيح البخاري - جلد ۴ ۱۰ ۳۴- كتاب البيوع بَاب ۲ : الْحَلَالُ بَيِّنٌ وَالْحَرَامُ بَيِّنٌ وَبَيْنَهُمَا مُشْتَبِهَاتٌ حلال بھی ظاہر ہے اور حرام بھی ظاہر ہے اور ان دونوں کے درمیان کچھ چیزیں مشتبہ ہیں ٢٠٥١ : حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ۲۰۵۱ : محمد بن مثنیٰ نے مجھ سے بیان کیا کہ ابن ابی عدی حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي عَدِيٌّ عَنِ ابْنِ عَوْنٍ نے مجھے بتایا۔ انہوں نے ابن عون سے، ابن عون نے عَنِ الشَّعْبِيِّ قَالَ: سَمِعْتُ النُّعْمَانَ بْنَ (عامر) شعبی سے روایت کی ۔ انہوں نے کہا: میں نے حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ سے سنا۔ وہ کہتے ہیں : بَشِيرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُوْلُ: سَمِعْتُ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔ اس کی دوسری النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ح۔ وَحَدَّثَنَا سند یوں ہے : اور علی بن عبداللہ (مدینی) نے بھی ہم عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ سے بیان کیا کہ (سفیان بن عیینہ نے ہمیں بتایا۔ حَدَّثَنَا أَبُو فَرْوَةَ عَنِ الشَّعْبِيِّ قَالَ: ابوفروہ نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے شعبی سے سَمِعْتُ النُّعْمَانَ بْنَ بَشِيْرٍ عَنِ النَّبِيِّ روایت کی ۔ انہوں نے کہا: میں نے حضرت نعمان صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، وَحَدَّثَنِي بن بشیر سے سنا کہ بی صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی ہے۔ اس کی تیسری سند یوں ہے : اور عبد اللہ بن محمد نے مجھ ح عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ سے بیان کیا کہ ابن عیینہ نے ہمیں بتایا کہ ابو فروہ عَنْ أَبِي فَرْوَةَ قَالَ سَمِعْتُ الشَّعْبِيَّ (عروہ بن حارث ) سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا کہ سَمِعْتُ النُّعْمَانَ بْنَ بَشِيْرٍ رَضِيَ اللَّهُ میں نے شعبی سے سنا۔ (انہوں نے کہا: ) میں نے عَنْهُمَا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہا سے سنا کہ نبی وَسَلَّمَ ۔ محمد بن كثير حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ سے مروی ہے ۔ چوتھی سند ! ی سند یوں ہے : ( اور ) محمد بن کر أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي فَرْوَةَ عَنِ نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان (ثوری) نے ہمیں خبر دی۔ انہوں نے ابوفر وہ سے، ابوفروہ نے شعبی سے، الشَّعْبِي عَنِ النَّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ رَضِيَ شعبی نے حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ سے روایت اللهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کی ۔ انہوں نے کہا: نبی ﷺ نے فرمایا: حلال بھی ظاہر وَسَلَّمَ: الْحَلَالُ بَيِّنٌ وَالْحَرَامُ بَيِّنْ ہے اور حرام بھی ظاہر ہے اور اُن کے درمیان کچھ مشتبہ وَبَيْنَهُمَا أُمُورٌ مُشْتَبِهَةٌ فَمَنْ تَرَكَ مَا چیزیں ہیں۔ پس جس نے وہ چیز چھوڑ دی جس میں گناہ