صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 326 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 326

صحيح البخاري - جلد ۴ ۳۲۶ ۴-۱- كتاب الحرث والمزارعة تشريح : إِذَا زَرَعَ بِمَالِ قَوْمٍ بِغَيْرِ إِذْنِهِم: اس تعلق میں دیکھنے کتاب البیوع تشریح باب ۹۸۔ اس باب کے لانے کا منشاء یہ ہے کہ اگر کوئی شخص کسی کے مال سے کام کرے تو اس کی آمد رقم والے کی ہوگی اور وہ اسے لے سکتا ہے۔ باب ١٤ أَوْ قَافُ أَصْحَابِ النَّبِيِّ ﷺ وَأَرْضُ الْخَرَاجِ وَمُزَارَعَتُهُمْ وَمُعَامَلَتُهُمْ الله عروسة ن کی بٹائی اور اُن کے معاملات صحابہ نبی ﷺ کے اوقاف اور اراضی خراج اور اُن کی بٹائی ا وَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عمر سے فرمایا: اصل لِعُمَرَ تَصَدَّقُ بِأَصْلِهِ لَا يُبَاعُ وَلَكِنْ (زمین) کو وقف کر دیں۔ وہ بیچی نہ جائے؛ بلکہ اس کی پیداوار سے خرچ کیا جائے۔ چنانچہ حضرت عمر يُنْفَقُ ثَمَرُهُ فَتَصَدَّقَ بِهِ۔ نے اس کو وقف کر دیا۔ ٢٣٣٤: حَدَّثَنَا صَدَقَةُ أَخْبَرَنَا ۲۳۳۴: صدقہ (بن فضل ) نے ہم سے بیان کیا عَبْدُ الرَّحْمَنِ عَنْ مَالِكٍ عَنْ زَيْدِ که عبد الرحمن (بن مہدی) نے ہمیں بتایا۔ انہوں ابْنِ أَسْلَمَ عَنْ أَبِيْهِ قَالَ قَالَ عُمَرُ نے مالک سے، مالک نے زید بن اسلم سے، زید نے رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ لَوْلَا آخِرُ الْمُسْلِمِينَ اپنے باپ سے روایت کی ۔ وہ کہتے تھے: حضرت عمر مَا فَتَحْتُ قَرْيَةً إِلَّا قَسَمْتُهَا بَيْنَ أَهْلِهَا رضى اللہ عنہ نے کہا: اگر نئے آنے والے مسلمانوں کا خیال نہ ہوتا تو میں جو بھی بستی فتح کرتا، اُس کو اُس كَمَا قَسَمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خِيال خَيْبَرَ۔ اطرافه ١٢٥، ٤٢٣٥، ٤٢٣٦۔ کے فتح کرنے والوں ہی میں بانٹ دیتا؛ جیسا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر کو با شا۔ تشريح : أَوْقَافُ أَصْحَابِ النَّبِيِّ ﷺ وَأَرْضُ الْحَرَاجِ وَمَزَارَعَتُهُمْ: احضرت ع صلى الله عليه کی بعض اراضیات بطور وقف تھیں اور صحابہ کرام ان میں بطور مزارع کاشت کرتے تھے۔ یہود کی خیبر کی اراضی بھی انہیں کاشت کے لئے دی گئی اور وہ اس کالگان یعنی پیداوار کا مقررہ حصہ ادا کرتے تھے۔ تَصَدَّقُ بِأَصْلِهِ لَا يُبَاعُ وَلَكِنْ يُنْفَقُ ثَمَرُهُ : عنوانِ باب میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے صدقہ کا حوالہ دیا گیا ہے۔ محولہ روایت کتاب الوصایا میں حضرت ابن عمر سے مفصل منقول ہے کہ مقام شمع میں حضرت عمر ر نہ