صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 7
صحيح البخاری جلد ۴ ۳۴- كتاب البيوع ٢٠٤٩ : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ ۲۰۴۹ : احمد بن یونس نے ہم سے بیان کیا کہ زہیر نے حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ عَنْ أَنَسٍ ہمیں بتایا کہ حمید (طویل) نے ہم سے بیان کیا کہ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ : قَدِمَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے۔ انہوں نے کہا: ابْنُ عَوْفِ الْمَدِينَةَ فَآحَى النَّبِيُّ صَلَّى عبد الرحمن بن عوف مدینہ میں آئے تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اُن کو اور سعد بن ربیع انصاری کو بھائی بھائی بنا دیا اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَهُ وَبَيْنَ سَعْدِ بْنِ الرَّبِيعِ الْأَنْصَارِيِّ وَكَانَ سَعْدٌ ذَا غِنى اور سعد دولت مند تھے۔ انہوں نے عبدالرحمن سے کہا: میں اپنا مال آپ کو آدھوں آدھ بانٹ دیتا ہوں اور اور آپ فَقَالَ لِعَبْدِ الرَّحْمَنِ: أُقَاسِمُكَ مَالِي کا نکاح بھی کر دیتا ہوں تو انہوں نے کہا: اللہ تعالیٰ نِصْفَيْنِ وَأُزَوِّجُكَ۔ قَالَ : بَارَكَ اللَّهُ لَكَ آپ کے اہل اور مال میں آپ کے لئے برکت دے۔ فِي أَهْلِكَ وَمَالِكَ دُلُّونِي عَلَى السُّوْقِ آپ مجھے منڈی کا پتہ دیں (چنانچہ وہ منڈی گئے اور ) وہ فَمَا رَجَعَ حَتَّى اسْتَفْضَلَ أَقِطًا وَسَمْنًا وہاں سے نہیں لوٹے؛ یہاں تک کہ پنیر اور گھی بچا کر فَأَتَى بِهِ أَهْلَ مَنْزِلِهِ فَمَكَثْنَا يَسِيرًا أَوْ مَا اپنے گھر والوں کے پاس لے آئے۔ تھوڑا ہی عرصہ شَاءَ اللَّهُ فَجَاءَ وَعَلَيْهِ وَضَرٌ مِّنْ صُفْرَةٍ۔ گذرا تھا یا جتنا اللہ نے چاہا کہ عبد الرحمن ( ایک دن ) فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : آئے تو اُن پر زعفران کا نشان تھا۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مَهْيَمْ؟ قَالَ: يَا رَسُوْلَ اللهِ تَزَوَّجْتُ اُن سے فرمایا: یہ کیسا نشان ہے؟ انہوں نے عرض کیا: امْرَأَةً مِّنَ الْأَنْصَارِ۔ قَالَ : مَا سُقْتَ يا رسول اللہ ! میں نے انصار کی ایک عورت سے نکاح کر إِلَيْهَا؟ قَالَ: نَوَاةٌ مِنْ ذَهَبٍ أَوْ وَزْنَ لیا ہے۔ آپ نے پوچھا: اسے کیا مہر دیا ہے؟ جواب دیا کہ سونے کی ڈلی یا ( یہ کہا: ) گٹھلی برابر سونا۔ آنحضرت نَوَاةٍ مِنْ ذَهَبٍ۔ قَالَ: أَوْلِمْ وَلَوْ بِشَاةٍ۔ صلى الله عروسة۔ نے فرمایا: ولیمہ کریں خواہ ایک بکری ہی کا سہی ۔ اطرافه: ۲۲۹۳، ۳۷۸۱، ۳۹۳۷، ۵۰۷۲ ، ٥١٤٨ ، 5153، 5155، ٥١٦٧، ٦٠٨٢، ٦٣٨٦۔ ٢٠٥٠ : حَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ ۲۰۵۰ : عبدالله بن محمد نے مجھ سے بیان کیا کہ سفیان مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو عَنِ (بن عیینہ ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عمر و ( بن دینار ) ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ : سے ، عمرو بن دینار ) نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہا