صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 6
صحيح البخاری جلد ۴ ۳۴- كتاب البيوع أَبِيهِ عَنْ جَدِهِ قَالَ: قَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ باپ سے، اُن کے باپ نے اُن کے دادا سے روایت رض رضيعته ابْنُ عَوْفٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ : لَمَّا قَدِمْنَا کی کہ انہوں نے کہا کہ حضرت عبدالرحمن بن عوف نے الْمَدِينَةَ أَخَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله کہتے ہیں : جب ہم مدینہ میں آئے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے اور سعد بن ربیع کو آپس میں بھائی بھائی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنِي وَبَيْنَ سَعْدِ بْنِ الرَّبِيعِ فَقَالَ سَعْدُ بْنُ الرَّبِيعِ إِنِّي أَكْثَرُ بنادیا تو سعد بن رتی نے کہا: میں انصار میں سے زیادہ مالدار ہوں۔ سو سو میں تقسیم کر کے نصف مال آپ کو دے الْأَنْصَارِ مَالًا فَأَقْسِمُ لَكَ نِصْفَ مَالِي دیتا ہوں اور دیکھئے میری دو بیویوں میں سے جونسی آپ وَانْظُرْ أَيَّ زَوْجَتَيَّ هَوِيْتَ نَزَلْتُ لَكَ پسند کریں، میں آپ کے لئے اُس سے دستبردار ہو جاؤں عَنْهَا فَإِذَا حَلَّتْ تَزَوَّجْتَهَا قَالَ: فَقَالَ گا۔ جب اُس کی عدت گزر جائے تو اُس سے آپ لَهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ: لَا حَاجَةَ لِي فِي نکاح کرلیں۔ راوی کہتا ہے کہ (یہ سن کر ) حضرت ذَلِكَ هَلْ مِنْ سُوقٍ فِيْهِ تِجَارَةٌ؟ قَالَ : عبد الرحمن نے ان سے کہا: مجھے اس کی کوئی ضرورت سُوْقُ قَيْتُقَاعِ۔ قَالَ: فَغَدَا إِلَيْهِ عَبْدُ نہیں۔ کیا یہاں کوئی منڈی یہاں کوئی منڈی ہے جس میں تجارت ہوتی ہو؟ تو انہوں نے کہا: قینقاع کی منڈی ہے۔ راوی کہتا الرَّحْمَنِ فَأَتَى بِأَقِطٍ وَسَمْنٍ۔ قَالَ: ثُمَّ ہے کہ حضرت عبدالرحمن یہ معلوم کر کے صبح سویرے تَابَعَ الْغُدُوَّ فَمَا لَبِثَ أَنْ جَاءَ عَبْدُ وہاں گئے اور پنیر اور گھی لے آئے ۔ راوی نے کہا: پھر الرَّحْمَنِ عَلَيْهِ أَثَرُ صُفْرَةٍ فَقَالَ رَسُوْلُ اِسی طرح ہر صبح آپ وہاں منڈی میں جاتے رہے۔ آئے اور اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: تَزَوَّجْتَ ؟ ابھی کچھ عرصہ نہ گذرا تھا کہ حضرت عبدالرحمن آ۔ قَالَ: نَعَمْ۔ قَالَ: وَمَنْ؟ قَالَ : امْرَأَةً مِّنَ اُن پر زعفران کا نشان تھا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے الْأَنْصَارِ۔ قَالَ: كَمْ سُقْتَ؟ قَالَ : زِنَةَ فرمایا: کیا آپ نے شادی کر لی ہے؟ عرض کیا: جی ہاں۔ نَوَاةٍ مِّنْ ذَهَبٍ أَوْ نَوَاةً مِّنْ ذَهَبٍ فَقَالَ آپ نے فرمایا: کس سے؟ کہا: انصار کی ایک عورت سے۔ فرمایا: کتنا مہر دیا ہے؟ عرض کیا: ایک گٹھلی برابر لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْلِمْ وَلَوْ بِشَاةٍ۔ طرفه: ۳۷۸۰ سونا یا ( یہ کہا کہ ) سونے کی گٹھلی ۔ نبی ﷺ نے اُن سے فرمایا: ولیمہ کرو خواہ ایک بکری کا ہی سہی۔