صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 312 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 312

صحيح البخاري - جلد ۴ ۳۱۲ ۴-۱- كتاب الحرث والمزارعة قَالَ مُحَمَّدٌ ۔۔۔۔۔۔۔ محمد بن زیاد راوی ہیں اور حضرت ابو امامہ باہلی کا نام صدی بن عجلان بن وہب ( باہلی ) ہے۔ اپنے دادا کی نسبت سے مشہور ہیں۔ حمص میں مقیم ہوئے اور دقوۃ شہر میں وفات پائی جو حمص سے دس میل کے فاصلے پر ہے۔ سن وفات ۸۱ ھ ہے اور بوقت وفات ان کی عمر 9 سال تھی۔ ایک قول کے مطابق یہ آخری صحابی ہیں جو ملک شام میں فوت ہوئے۔ (عمدۃ القاری جزء ۱۲ صفحہ ۱۵۷) باب ۳ : اقْتِنَاءُ الْكَلْبِ لِلْحَرْثِ کھیتی ( کی حفاظت ) کے لئے کتا پالنے کے بارے میں ارشاد ۲۳۲۲: حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ فَضَالَةَ :۲۳۲۲: معاذ بن فضالہ نے ہم سے بیان کیا کہ ہشام حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے بھی بن ابی کثیر سے بچی نے عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ابوسلمہ سے ، ابوسلمہ نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ روایت کی کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أَمْسَكَ نے فرمایا: جس نے کتا رکھا تو اس کے اعمال سے ہر كَلْبًا فَإِنَّهُ يَنْقُصُ كُلَّ يَوْمٍ مِنْ روز ایک قیراط کم ہوتا جائے گا ہوائے اس کتے کے جو عَمَلِهِ قِيرَاطٌ إِلَّا كَلْبَ حَرْثٍ أَوْ کھیتی یا جانوروں کی حفاظت کی غرض سے رکھا جائے۔ ابن سیرین اور ابو صالح نے حضرت ابو ہریرہ سے، مَاشِيَةٍ۔ قَالَ ابْنُ سِيْرِيْنَ وَأَبُو صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ حضرت ابوہریرہ نے نبی ﷺ سے روایت کرتے ہوئے یوں کہا: اس کتے کے سوا جو بکریوں یا کھیتی کی حفاظت عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا كَلْبَ غَنَمٍ أَوْ حَرْثٍ لرحم کے لئے یا شکار کے لئے رکھا جائے۔ ابوحازم نے أَوْ صَيْدٍ۔ وَقَالَ أَبُو حَازِمٍ عَنْ زم صلى الله عليسة أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ حضرت ابوہریرہ سے، حضرت ابو ہریرہ نے بی اے سے روایت کرتے ہوئے یہ کہا: اس کتے کے سوا جو وَسَلَّمَ كَلْبَ صَيْدٍ أَوْ مَاشِيَةٍ۔ شکار یا جانوروں کی حفاظت کے لئے رکھا ہو۔ طرفه: ٣٣٢٤۔ ۲۳۲۳ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ ۲۳۲۳ : عبداللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ يَزِيدَ بْنِ خُصَيْفَةَ مالک نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے یزید بن خصیفہ سے