صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 313 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 313

صحيح البخاري - جلد ۴ له الله ۴-۱- كتاب الحرث والمزارعة أَنَّ السَّائِبَ بْنَ يَزِيدَ حَدَّثَهُ أَنَّهُ روایت کی کہ سائب بن یزید نے ان سے بیان کیا سَمِعَ سُفْيَانَ بْنَ أَبِي زُهَيْرٍ رَجُلٌ مِنْ انہوں نے حضرت سفیان بن ابی زُبیر سے سنا؟ جو أَزْدِ شَوْءَةَ وَكَانَ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ أزد شنوءة قبیلے کے ایک آدمی تھے اور نبی صلی اللہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ سَمِعْتُ علیہ وسلم کے صحابہ میں سے تھے۔ انہوں نے کہا: میں رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے رسول اللہ صل اللہ علیہ و اللہ علیہ وسلم سے سنا۔ آپ فرماتے تھے : جس نے ایسا کتا رکھا جو نہ اُس کو کھیتی میں فائدہ يَقُوْلُ مَنِ اقْتَنَى كَلْبًا لَا يُغْنِي عَنْهُ زَرْعًا دیتا ہو اور نہ بکریوں کی حفاظت میں تو ہر روز اس کے وَلَا ضَرْعًا نَّقَصَ كُلَّ يَوْمٍ مِنْ عَمَلِهِ ثواب اعمال سے ایک قیراط کم ہوتا جائے گا۔ میں قِيْرَاطٌ قُلْتُ أَنْتَ سَمِعْتَ هَذَا مِنْ نے (سفیان سے) پوچھا کہ کیا آپ نے خود یہ رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وسلم سے سنا؟ انہوں نے کہا: إِيَّ وَرَبِّ هَذَا الْمَسْجِدِ۔ طرفه ٣٣٢٥ ہاں، اس مسجد کے رب کی قسم ۔ تشريح : اقْتِنَاءُ الْكَلْبِ لِلْحَرْثِ : : سابقہ عنوان میں جو استدلال کیا گیا ہے یہ باب اس کی تائید ی تائید میں ہے۔ یعنی کتا مفید بھی ہے اور مصر بھی۔ اس کے پالنے کی ممانعت سے مراد تحریمی ممانعت نہیں۔ جن صورتوں میں وہ مفید ہو، ان میں پالا جا سکتا ہے اور جن میں وہ مضر ہو، ان میں اس کا پالنا ممنوع کھیتی باڑی کی جو مذمت کی گئی ہے، وہ بھی اسی پر قیاس کی جائے گی۔ بَاب ٤ : اسْتِعْمَالُ الْبَقَرِ لِلْحِرَاثَةِ کھتی باڑی کے لئے گائے بیل سے کام لینا ٢٣٢٤ : حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ۲۳۲۴ محمد بن بشار نے مجھے بتایا۔ ( کہا: ) ہم سے حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سَعْدِ بْنِ غندر نے بیان کیا۔ (غندر نے کہا: ہمیں شعبہ نے بتایا۔ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ شعبہ نے سعد بن ابراہیم بن عبد الرحمن بن عوف زہری سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: میں نے ابو سلمہ سے الزُّهْرِيِّ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا سَلَمَةَ عَنْ سنا۔ وہ حضرت ابو ہریرہ اللہ سے اور حضرت ابوہریرہ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ فِي صلى الله علیہ سے روایت وایت کرتے تھے کہ آپ نے فرمایا: صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ بَيْنَمَا ایک بار ایک شخص بیل پر سوار جا رہا تھا۔ اتنے میں بیل